09/05/2025
اسلام علیکم
اہل ملتان خود کے لیے خوشخبری
فری ائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں چھوٹوں سے لے کر بزرگ افراد تک کے لیے انکھوں کا معائنہ بالکل فری اور اپریشن بھی بالکل فری اور لیزر اور لینس اور ادویات بھی وائی این بی ویلفیئر ملتان خود کی جانب سے بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔
اس پوسٹ کو پھیلائی تاکہ مستحق افراد تک پہنچ جائے۔
INFORMATION MINISTER
MUHAMMAD SAAD AWAN.