17/03/2026
جناح ویلفیر سوسائٹی ملکوال کے زیر اہتمام 30 مستحق و نادار خاندانوں کو رمضان و عید راشن پیکج رات کی تاریکی میں ان کی کی عزت نفس مجروح کئے بغیر ان کے گھروں تک پہنچا دیا گیا ، تقسیم سے پہلے ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سوسائٹی کے صدر محمد ارشد ملک ، نائب صدرور ملک نور سلطان ،ملک سجاد حسین ، سیکٹری فناس محمد اشرف ملک ، جائنٹ سیکرٹری حامد علی اعوان اور ایگزیکٹو ممبر حاجی محمد بشیر نے شرکت کی۔