29/09/2026
آرائیں برادری کی جانب
🏆🇵🇰 دلی مبارکباد و نیک تمنائیں 🇵🇰🏆
چوہدری ذوالفقار علی آرائیں کو پاکستان کے ٹاپ 5 رائس ایکسپورٹرز میں شامل ہونے اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے باوقار ایوارڈ حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ شاندار اعزاز نہ صرف آپ کی انتھک محنت، بہترین کاروباری کارکردگی اور قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان کے چاول اور ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بھی قابلِ فخر کامیابی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے اور آپ کے کاروبار کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔
آمین ثم آمین 🤲
🌾🇵🇰 بہت بہت مبارک ہو! 🇵🇰🌾