14/07/2025
اطلاع برائے میڈیسن سٹور
مہنگائی کے اس دور میں یہ اقدام انتہائی قابل تحسین ہے ۔
اگر آپ کے پاس استعمال شدہ ادویات میں سے آدھی باقی بچ جائیں یا ڈاکٹر نسخہ تبدیل کر دے تو سابقہ کھلا ہوا نسخہ گھر میں ایکسپائر ہونے نہ دیں بلکہ اپنے سٹور میں اس طرح ایک الماری رکھیں۔
کوشش کریں کہ پیكنگ میں ہوں تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔
کیا پتہ کسی مجبور کی دعاؤں کی وجہ سے اللّه آپ کو بغیر مزید علاج کے صحت یابی عطا فرمائے۔
رنڑا یوتھ سوسائٹی