Khegarha Falahi Tanzeem

Khegarha Falahi Tanzeem its immense pleasure to share that KFT is an Organization having a Mission to promote Education, Wome Nonprofit Organization

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.خیگڑہ کے پاس رجسٹرڈ مستحق خاندانوں بشمول بیواؤں یتیموں، م...
23/02/2026

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

خیگڑہ کے پاس رجسٹرڈ مستحق خاندانوں بشمول بیواؤں یتیموں، معذوروں، مستقل مریضوں اور دیگر غربت کے ستائے کم آمدنی والے خاندانوں میں سے 30 خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کئے گئے۔

ہر ایک رمضان راشن پیکج میں 20 کلو آٹا ، چینی ، گھی ، چاول ،کھجور، بہسن، دالیں ، مصالحہ ، صابن شامل ہیں۔

اللہ پاک خیگڑہ سے جُڑے تمام ڈونرز اور بلخصوص ہمارے رمضان راشن پیکجز میں اپنی عطیات ڈالنے والے ہمارے تمام ڈونرز کا اخلاص اور خیگڑہ کی فی سبیل اللہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔

‏Vice Chairman
Khegarha Falahi Tanzeem ®
‏Sultan Zeb Khan

15/02/2026

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

آئیں! مل کر سرسبز گاؤں سر سبز سوات اور سر سبز پاکستان کی بنیاد رکھیں
🌱
خیگڑہ فلاحی تنظیم کی جانب سے 150 پودوں سے زائد کی شجرکاری مہم کا آغاز ضیاءاللہ (استاد صاحب) نے کردیاہیں، جس کا مقصد ماحول کی بہتری، صاف ہوا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک محفوظ مستقبل ہے۔

یہ عمل نہ صرف زمین کو سرسبز بنائے گا بلکہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بھی ثابت ہوگا۔
آج حصہ ڈالیں، کل کو محفوظ بنائیں۔
ہر لگایا گیا پودا ایک دعا، ایک سایہ اور ایک امید ہے۔

خیگڑہ فلاحی تنظیم محمد حنیف خان ( ڈی ایف او ) کے نہایت مشکور ہے۔

‏‎وائس چئیرمین
‏‎خیگڑہ فلاحی تنظیم
‏‎سلطان زیب خان

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪآئیں! مل کر سرسبز گاؤں سر سبز سوات اور سر سبز پاکستان کی ب...
15/02/2026

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

آئیں! مل کر سرسبز گاؤں سر سبز سوات اور سر سبز پاکستان کی بنیاد رکھیں
🌱
خیگڑہ فلاحی تنظیم کی جانب سے 100 پودوں سے زائد کی شجرکاری مہم کا آغاز ضیاءاللہ (استاد صاحب) نے کردیاہیں، جس کا مقصد ماحول کی بہتری، صاف ہوا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک محفوظ مستقبل ہے۔

یہ عمل نہ صرف زمین کو سرسبز بنائے گا بلکہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بھی ثابت ہوگا۔
آج حصہ ڈالیں، کل کو محفوظ بنائیں۔
ہر لگایا گیا پودا ایک دعا، ایک سایہ اور ایک امید ہے۔

خیگڑہ فلاحی تنظیم محمد حنیف خان ( ڈی ایف او ) کے نہایت مشکور ہے۔

‏‎وائس چئیرمین
‏‎خیگڑہ فلاحی تنظیم
‏‎سلطان زیب خان

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.اپیل برائے مالی امداد —>> رمضان المبارک 2026جیسا کہ آپ سب...
05/02/2026

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

اپیل برائے مالی امداد —>> رمضان المبارک 2026

جیسا کہ آپ سب کومعلوم ہے، پچھلے رمضان المبارک کی طرح، اس دفعہ بھی خیگڑہ کے ممبرز نے آج، بمورخہ 5 فروری 2026، بروز جمعرات میٹنگ کے ذریعے تمام مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ ضرورت منداورمستحق خاندانوں کی مالی امداد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

آپ کی دی گئی مدد غریبوں کے لیے سہارا اور خوشیوں کا سبب بن سکتی ہے، خصوصاً اس بابرکت مہینے میں۔

آئیں! مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس نیک مقصد میں تعاون کریں..

‏Bank Account Information:👇👇👇

‏jazzCash / Easypaisa / Sadapay account:*
0300-9077-229
‏‎‏SULTAN ZEB KHAN
‏‎‏*UBL account:*
1637-246003966
‏IBAN Code:
‏PK85UNIL0109000246003966

‏‎وائس چئیرمین
‏‎خیگڑہ فلاحی تنظیم
‏‎سلطان زیب خان

‏‎ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.‏‎جیساکہ اپ لوگوں کو معلوم ہیں کہ خیگڑہ فلاحی تنظیم ® ک...
23/01/2026

‏‎ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

‏‎جیساکہ اپ لوگوں کو معلوم ہیں کہ خیگڑہ فلاحی تنظیم ® کے ممبرز ہر سال کی طرح اس سال 2026 میں بھی رمضان المبارک میں یتیموں ، بیواؤں ضرورت مند اور لاچار لوگوں کے لئے رمضان کے مہینے کے انے سے پہلے رمضان راشن پیکج تقسیم کیا جائیگا۔ یہ مبارک مہینہ ہمیں ایثار، قربانی اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے، اور اسی جذبے کے تحت ہم نے یہ سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

اگر آپ اس کار خیر میں کسی بھی طرح شریک ہونا چاہتے ہیں، چاہے وہ مالی تعاون ہو، رضاکارانہ خدمات ہوں یا دیگر کسی صورت میں، تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔آپ کا تعاون نہ صرف ضرورت مندوں کی مدد کا ذریعہ بنے گا بلکہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی ثابت ہوگا۔
‏‎جزلاک اللہ خیرا"

‏‎‏ _Account details:_ ‎
‏*jazzCash / Easypaisa / Sadapay account:*
0300-9077-229
‏‎‏SULTAN ZEB KHAN
‏‎‏*UBL account:*
1637-246003966
‏IBAN Code:
‏PK85UNIL0109000246003966

‏‎وائس چئیرمین
‏‎خیگڑہ فلاحی تنظیم
‏‎سلطان زیب خان

‎ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.Alhamdullilah KFT ® contributed home appliances for Mr S...
30/12/2025

‎ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

Alhamdullilah KFT ® contributed home appliances for Mr Sher Muhammad daughter wedding.

Vice Chairman
Khegarha Falahi Tanzeem ®
Sultan Zeb Khan

📢📢📢📢📢📢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!                            ضروری اطلاع !!بمورخہ 19 نومبر 2025 بروز بد...
22/11/2025

📢📢📢📢📢📢

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!

ضروری اطلاع !!

بمورخہ 19 نومبر 2025 بروز بدھ محلہ کریم آباد کوٹہ سوات کے محمد طاہر ( فنانس سیکٹری خیگڑہ فلاحی تنظیم) دل کا دورہ کے وجہ سے دوبئی میں وفات پاگئے تھے۔مرحوم جاوید خان اور طارق کے بھائی اور افتخار خان کے والد ماجد تھے۔

مرحوم کا نماز جنازہ بمورخہ 22 نومبر 2025 بروز ہفتہ عشاء نماز کے بعد 07:30 🕢 بجے کو قلعہ گراونڈ کوٹہ میں ادا کیا جائیگا جبکہ فاتح خوانی کریم آباد میں ہورہی ہیں۔

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام ،اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔آمین

تمام دوستوں سے دعاء مغفرت کی اپیل کی جاتی ہیں۔
شکریہ

📢📢📢📢📢📢إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!                            ضروری اطلاع !!بمورخہ 19 نومبر 2025 بروز بد...
22/11/2025

📢📢📢📢📢📢

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !!

ضروری اطلاع !!

بمورخہ 19 نومبر 2025 بروز بدھ محلہ کریم آباد کوٹہ سوات کے محمد طاہر ( فنانس سیکٹری خیگڑہ فلاحی تنظیم) دل کا دورہ کے وجہ سے دوبئی میں وفات پاگئے تھے۔مرحوم جاوید خان اور طارق کے بھائی اور افتخار خان کے والد ماجد تھے۔

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام ،اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔آمین

تمام دوستوں سے دعاء مغفرت کی اپیل کی جاتی ہیں۔
شکریہ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.KFT ® distributed stationery, note books 📚 diaries  and c...
29/09/2025

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

KFT ® distributed stationery, note books 📚 diaries and coloring books 📚 among all the students 👨‍🎓 👩‍🎓 of community school 🏫 Rangbangla Kota Swat.

Vice Chairman
Khegarha Falahi Tanzeem ®
Sultan Zeb Khan

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.KFT ® distributed stationery, note books 📚 diaries  and c...
27/09/2025

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

KFT ® distributed stationery, note books 📚 diaries and coloring books 📚 among all the students 👨‍🎓 👩‍🎓 of community school 🏫 Mulla Hassan Kota Swat.

Vice Chairman
Khegarha Falahi Tanzeem ®
Sultan Zeb Khan

Address

Swat
19241

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khegarha Falahi Tanzeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khegarha Falahi Tanzeem:

Share

KHEGARHA FALAHI TANZEEM TEAM

A message by General Secretary:

Khegarha Falahi Tanzeem is a social platform that leads towards a prosperous future of the nation with working on activity-based learning. “Sultan Zeb Khan.”

Founder Members aim:

Our worthy Founder Chairman Ijaz Hussain, GS Sultan Zeb Khan, VP Muhammad Jamil, JS Adil Zeb Khan, IS Aizaz Khan, OS Ishaq Khan aiming to bring positive change in the society by Community service campaigns and youth development programs.