ASRA Swat

ASRA Swat ASRA (Association of Students and Revolutionary Activists) is a non-political, and non-profit charit

ASRA (Association of Students and Revolutionary Activists) is a non-political,non-secterian and non-profit charity organization founded in January 2018 in Chamtalai,Khwaza Khela,Swat.

10/04/2024

𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🇵🇰
تمام امت مسلمہ کو عید مبارک ہو اللہ پاک نماز روزہ تراویح اعتکاف اور باقی تمام عبادات قبول فرمائیں ✨🌙✨

بیرون ممالک میں مقیم تمام بھائیوں کو عیدالضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
28/06/2023

بیرون ممالک میں مقیم تمام بھائیوں کو عیدالضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

اسرا(ASRA) سوات کیطرف سے تمام اہل وطن اور مسافروں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عیدالفطر مبارک ہو۔
21/04/2023

اسرا(ASRA) سوات کیطرف سے تمام اہل وطن اور مسافروں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عیدالفطر مبارک ہو۔

21/04/2023

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
امیر مینائی

آسرا تنظیم کی جانب سے چمتلئ میں متعدد مستحق گھرانوں میں عید پیکج کی تقسیم کا عمل مکمل۔
آسرا ٹیم اس کار خیر میں حصہ ڈالنے والے مخیر افراد کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہے اور خدمت خلق کا یہ سفر جاری رکھنے کے لیے ہمیشہ کی طرح پرعزم ہے۔ امید ہے کہ آپ کا تعاون ہمارے ساتھ رہے گا اور ہمارے حوصلے بلند کرتا رہے گا۔

*رمضان پیکج*ماہ رمضان میں گاؤں کے ضرورت مندوں کو ریلیف دینے کے لیے ہم نے ایک مؤثر پلان بنایا ہے۔ جس کے تحت گاؤں کے ضرورت...
03/04/2023

*رمضان پیکج*
ماہ رمضان میں گاؤں کے ضرورت مندوں کو ریلیف دینے کے لیے ہم نے ایک مؤثر پلان بنایا ہے۔ جس کے تحت گاؤں کے ضرورت مندوں کو ماہ مقدس میں بھرپور سپورٹ کیا جائیگا۔
اپنے ارد گرد کسی بھی مستحق کو مشکل میں نہیں چھوڑے گے۔
آپ سب اس مشن میں اپنا اخلاقی اور معاشی کردار ادا کرے اور غریبوں کا ساتھ دیں۔ آپ کی تعاون سے ایک گھر کا چولہا جل سکتا ہے ایک مومن کی مشکل آسان ہو سکتی ہے۔ ہمارے اس پیغام کو لوگوں تک پہنچائیں اور نیکی کے اس مشن میں اپنا کردار ادا کریں۔
آسرا فاؤنڈیشن کو سپورٹ کرکے، آپ ان لوگوں کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں۔ Easypaisa Account: 03499643514

آسرا سوات کیطرف سے تمام امّت مسلمہ کو عید الاضحی بہت بہت بہت مبارکصرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد ا...
10/07/2022

آسرا سوات کیطرف سے تمام امّت مسلمہ کو عید الاضحی بہت بہت بہت مبارک
صرف جانور ہی قربان مت کریں ،عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے۔دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں

Address

Swat
09110

Telephone

03428943543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASRA Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ASRA Swat:

Share