Jinnah Orphans Care Society Barikot Swat Kpk Pakistan

Jinnah Orphans Care Society Barikot Swat Kpk Pakistan Promoting quality education for orphans and vulnerable children

12/03/2026
🌙🌸 *خصوصی استقبال رمضان پیکیج* 🌸🌙رمضان المبارک کی بابرکت مہینے میں جناح سکولز اینڈ کالجز سوات کے انتظامیہ کی جانب سے خصو...
21/02/2026

🌙🌸 *خصوصی استقبال رمضان پیکیج* 🌸🌙
رمضان المبارک کی بابرکت مہینے میں جناح سکولز اینڈ کالجز سوات کے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی آفر کا اعلان:
🎁 داخلہ فیس 5000 روپے مکمل معاف
🎁 سیکیورٹی فیس 5000 روپے مکمل معاف

📚 *نرسری تا جماعت دہم نئے داخل ہونے والے طلبہ کو کتب بالکل مفت فراہم کی جائیں گی**

⏳ *اہم اعلان* :
یہ خصوصی آفر رمضان المبارک کے پہلے عشرے تک، یعنی 28 فروری 2026ء تک مؤثر رہے گی۔ اس کے بعد داخلہ پالیسی کے مطابق تمام واجبات ادا کرنا ہوں گے۔
💫 یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں!
اپنے بچوں کے روشن، محفوظ اور کامیاب مستقبل کے لیے انہیں
✨ جناح سکولز اینڈ کالجز سوات ✨
میں داخل کروائیں۔
🤝 ان شاء اللہ ہم آپ کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔
والسلام
🌷 انتظامیہ
جناح سکولز اینڈ کالجز سوات ۔
واٹس ایپ نمبر ۔۔۔
0345-951-9372

Address

Jinnah School And College Barikot Swat
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Orphans Care Society Barikot Swat Kpk Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share