چوہان قومی اتحاد

چوہان قومی اتحاد چوہان گجر قوم کا ایک قبیلہ ہے جو دنیا کے کونے کونے تک پھیلا ہوا ہے ہمارا مقصد اس قبیلے کو منظم کرنا ہ

10/10/2025

تحصیل مٹہ سوات،
چیئرمین خائستہ محمد چوہان، پروفیسر عمر علی چوہان، باغ سر میں ممتاز شخصیت ملک گل شیر چوہان کے رہایش گاہ پر گجر قوم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے

07/10/2025

#بٹخیلہ
آج وائس چیئرمین چوہان اتحاد مالاکنڈ، دوست محمد چوہان کے ساتھ بٹخیلہ میں ملاقات ہوئی، دوست محمد چوہان تنظیم کے علاوہ بٹخیلہ میں وی سی چیئرمین کے عہدے پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور دن رات اپنے حلقے کے عوام کے خدمت میں پیش پیش رہتے ہیں، انتہائی مہمان نواز، اور خوش اخلاق شخصیت کے حامل ہیں دعاگوں ہوں اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

04/10/2025
01/10/2025

چوہان قومی اتحاد ضلع تور غر کے نوجوانوں کے طرف سے خوبصورت #نظم
#گجر #چوہان #تورغر #امن

29/09/2025

انجینئر افتخار چوہدری چوہان گجر(نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب( مادری زبان گجری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ہماری بات سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم صاحب سے بھی ہوئی ہے ہماری کوشش ہوگی کہ گجر زبان کو جلد از جلد خیبر پختون خوا اسمبلی کے اندر بطور سرکاری زبان شامل کیا جائے
https://linksharing.samsungcloud.com/hqpAu5uu5VyE
سپیکر بابر سلیم صاحب کی ویڈیو اس لنک میں موجود ہیں 👆👆👆👆

28/09/2025

سوات سپورٹس میلہ افتتاحی تقریب میں چیئرمین تنظیمی امور والیکشن کمشنر خیبر پختون خوا پروفیسر عمر علی چوہان کا اظہار خیال

28/09/2025

قوم قبیلوں سے بنتی ہیں جب قبیلے زندہ ہوگے تو قوم خود بخود زندہ باد ہوں گا

Address

Koza Bandi
Swat
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہان قومی اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share