01/01/2023
الله تعالٰی کے فضل و کرم سے اس سال ایک سو سے زائد مستحق طلباء و طالبات میں سردیوں کے جوتے وغیرہ تقسیم کیے گئے۔
ان تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے مالی جانی یا کسی بھی طرح سے پابینی ڈیولپمنٹ موومنٹ کے مشن میں بھرپور ساتھ دیا۔
اس کا اجر الله تعالٰی دے گا۔