10/06/2026
*) دہ کار خلق آرگنائزیشن سکول سہولت پروگرام (
۔
پراجیکٹ پڑھا لکھا کڈی۔۔۔۔
۔۔۔۔عملی خدمت ہمارانصب العین ۔۔۔۔۔
الحمدللہ آج دہ کار خلق آرگنائزیشن(رجسٹرڈ) نے مزید دو سکولوں کا دورہ کیا۔ دوران گفتگو سکول ، اساتذہ اور بچوں کے مسائل پر بات ہوئی اور فوری طور پر سو 100 ضرورت مند اور ٹلینٹید بچوں کے لیے کاپیوں کا بندوبست کیا گیا جو بدست دہ کار خلق آرگنائزیشن کے سرپرست اعلی حاجی سلطان عارف تقسیم کیا گیا۔
ہم ان تمام احباب کے بھی مشکور ہیں جو ہمارے ساتھ ہر ایکٹیوٹی کے لیے تعاون کر رہے ہیں اور ان کی تعاون کی بدولت ہم ان بچوں کی مدد اور مستحق افراد کی مدد کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔دہ کار خلق آرگنائزیشن کڈی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔