گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن Gar Munara Welfare Organization

  • Home
  • Pakistan
  • Swabi
  • گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن Gar Munara Welfare Organization

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن Gar Munara Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن Gar Munara Welfare Organization, Non-Governmental Organization (NGO), Gar Munara™, Swabi.

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن (صوابی) ایک غیر سیاسی تنظیم ہے۔ جو اپنے گاؤں کے فلاح و بہبود کے لئے ہر لمحہ مستعد رہتا ہے۔
دیگر معلومات کے لئے ہماری اعراض و مقاصد ملاحظہ فرمائیں۔

02/11/2024

قدرمندو پہ گاڑ منارہ کښى دہ زين خان او دہ رئیس خان دہ تره لور او دہ شيروز خان کاکاجى لور په حق رسيدلى ده نن 11بجى به ئي جنازه ادا کيږي۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

17/10/2024
یہ میرا فیس بک آئی ڈی نہیں ہے کسی نے میرے نام پر آئی ڈی بنائی ہے
13/10/2024

یہ میرا فیس بک آئی ڈی نہیں ہے کسی نے میرے نام پر آئی ڈی بنائی ہے

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن بجلی بحالی کے لیے لائن مین عمران - سعید الحق - داؤد اور شہاب کے ممنون و مشکور ہیں۔
21/08/2024

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن بجلی بحالی کے لیے لائن مین عمران - سعید الحق - داؤد اور شہاب کے ممنون و مشکور ہیں۔

21/08/2024

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے رضاکار بجلی بحالی کے لیے مصروف عمل ہیں ۔

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن۔اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔آپ سب گاؤں والوں کو پتہ ہے کہ صبح 3 بجے طوفانی ہوائیں اور ...
20/08/2024

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
آپ سب گاؤں والوں کو پتہ ہے کہ صبح 3 بجے طوفانی ہوائیں اور بارش شروع ہوئی تھی جو کافی دیر تک جاری تھی جسکی وجہ سے گاؤں میں بہت نقصان ہوا ہے خاص طور پر بجلی کے حوالے سے
جیسا کہ اوپر تصویر اور ویڈیوز میں صاف نظر ارہا ہے۔اسلیئے گاؤں کے سبھی نوجوانوں سے درخواست ہے کہ بجلی کی بحالی کیلئے سب ملکر واپڈا حکام اور اپنے گاؤں کی تنظیم گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن کا بھرپور ساتھ دیں۔
شکریہ
گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن۔

Ref:GMWO: 07/2024Date- 15-8-2024السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ تمام مسلمان بھائیوں کو گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن ک...
13/08/2024

Ref:GMWO: 07/2024
Date- 15-8-2024

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

تمام مسلمان بھائیوں کو گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے طرف سے ایک عظیم الشان دینی اصلاحی اور تربیتی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
بسلسلہ :-
1۔ قرآن خوانی برائے ایصال ثواب عمیس رئیس ولد شیر رئیس خان۔
2. دین اسلام کی روشنی میں شادی بیاہ کے تقریبات میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کی ترغیب اور اس کے روک تھام کے لیے معاشرے کا کردار
بمقام : جامع مسجد محمدیہ محلہ گلشن آباد
بمورخہ : 15 اگست بروز جمعرات بعد از نماز عشاء
مہمان خصوصی: شیخ القرآن حضرت مولانا محمد امین المعروف دوست مولانا صاحب (چھوٹا لاہور )
قرآت اور نعت خوانی کا اہتمام بھی ہوگا
شکریہ

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن

11/08/2024

پہ گاڑمنارہ کی دہ ارسلان رئیس او دہ ذیشان رئیس رور اومیس رئیس وفات شوے دے جنازہ بہ ی انشاءاللہ 11 بجی پہ گاڑ کی ادا کیگی۔

07/08/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تمام ممبران سے التماس ہے کہ امیر سلطان کاکاجی کے صحتیابی کے لئے دعائیں مانگ لیں۔
رضاکاروں نے محدود وقت میں کافی خون مہیا کیا جس کے لیے گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن تمام رضاکاروں کا ممنون و مشکور ہے

اوورسیز گروپ والوں سے بھی التماس ہے کہ مخیر حضرات تنظیم کے ساتھ تعاون کریں۔
شکریہ
گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن نے گاؤں کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حوالے سے ایک گرینڈ جرگےکا انعقاد کیا جس میں گاؤں کے ہر طبقے ک...
07/08/2024

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن نے گاؤں کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حوالے سے ایک گرینڈ جرگےکا انعقاد کیا جس میں گاؤں کے ہر طبقے کے لوگوں خاص کر کہ اصلاحی کمیٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔جرگے میں گاؤں کے تمام مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی خاص کر دریا سندھ کے مسئلے پر جس میں شراب نوشی۔عورتوں کیلئے الگ جگہ کا انتخاب۔ہوائی فائرنگ پر پابندی۔اور لڑکوں کا گاؤں میں بیہودہ لباس میں گھومنا ان سب مسائل کے حوالے گاؤں کے مشران نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ چاہے کسی بھی گاؤں کا مہمان ہو یا میزبان ہو جو ان باتوں کا خیال نا رکھیں تو اسکو پولیس کے حوالے اور جرمانہ کیا جائے گا۔
شکریہ
گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن

06/08/2024

Ref : GMWO/05/2024
DATE: 05/8/2024

گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تمام معزز ممبران اور عہدیداران
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
گاؤں کے فلاح و بہبود کے بارے میں ایک کامیاب میٹنگ کے انعقاد پر میں (عمران باچا) بحیثیت چیئرمین ذاتی طور پر اور تنظیم کے طرف سے تمام ممبران کا اور بالخصوص
آصف قمر - ذکاءاللہ - عبید الرحمن - محمد عاطف - مفتی محمد عرفان - ھاشم خان - فراز ـ محمد خاور - افتخار -سعید الحق - اخلاق احمد - عبد اللہ - حفیظ - رمیض - حاجی بھادر - آصف اقبال - بلال - اناب - داؤد - عاطف صالح رحمن - عاطف سیئر - نوازش - عابد - سہراب - سجیل - آلیان - حسیب - فواد
کا دل کے گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہوں اور مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ بہت ہی تھوڑے اور محدود وقت میں آپ لوگوں نے کامیاب میٹنگ کا انعقاد کیا اور گاؤں کے فلاح و بہبود کے لیے آپ لوگوں کا جذبہ اور تگ ودو قابلِ ستائش ہے۔
جزاکم الله خیر

عمران باچا
چیئرمین گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن

Address

Gar Munara™
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گاڑمنارہ ویلفیئر آرگنائزیشن Gar Munara Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share