20/03/2026
🌙✨ خدمتِ انسانیت ✨🌙
خیر خواہ ویلفیئر آرگنائزیشن اسماعیلہ کی جانب سے
رمضان اور عید پیکیج 2026 کے تحت
اسماعیلہ کے 150 مستحق گھرانوں میں
نقد کیش امداد تقسیم کی گئی۔
اس اقدام کا مقصد مستحق اور نادار خاندانوں کی
رمضان المبارک اور عید کی خوشیوں میں
شمولیت کو یقینی بنانا اور ان کی مالی مشکلات کو کم کرنا ہے۔
🤝 آئیے ہم سب مل کر انسانیت کی خدمت کے اس مشن کو آگے بڑھائیں۔
زمونگ دہ ٹولو خیر خواہ
دہ اسماعیلہ خیر خواہ۔