25/05/2026
"اس عیدِ قربان پر اپنے جانوروں کی کھالیں بیت السلام للیتامٰی ویلفیئر آرگنائزیشن مرغز (صوابی) کو جمع کروائیں۔ آپ کا دیا ہوا یہ عطیہ یہاں زیرِ کفالت یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت اور دیکھ بھال پر صرف ہوتا ہے۔"
یتیم کی کفالت جنت کی ضمانت...
یتیم بچوں کے لیے مفت دینی اور عصری علوم کا ادارہ
بیت السلام للیتمی ویلفیئر آرگنائزیشن مرغز صوابی
نزد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مرغز
چیئرمین: مولانا ذاکر حسین صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔
یتیم بچوں کی کفالت کا مرکز، آپ کے صدقات کا مستحق ہے ۔ عطیات،صدقات،خیرات، Bait Ul Salam Lilyatama Welfare Organization بیت السلام للیتامیٰ ویلفیئر مرغز کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں.
A/C Tital: Bait Ul Salam Lalyatama
Bank : Bank of Khyber
Branch Code :5202
A/C No:PK27KHYB5202003007543653
A/C Tital:Muhammad Zakir Hussain
Bank :Allied Bank Limited .Marghuz
Branch Code:1404
AC/No:PK38ABPA0010107277880013
WhatsApp and Easy paisa: 03462010727
یتیم کی کفالت! جنت کی ضمانت!