Swabi Youth Parliament

Swabi Youth Parliament We are dedicated to empowering the young minds of Swabi by providing a platform to learn, grow, and lead. Learn with Purpose.

Our mission is to educate, inspire, and develop future changemakers who are passionate about contributing to their community and country. 🌟 Welcome to the Youth Learning Institute of Swabi
A movement, a mission, and a mindset — designed to unlock the potential of Swabi’s next generation of leaders. We’re not just an institute — we’re a launchpad for ideas, impact, and inspiration. Whether you're l

ooking to raise your voice, shape your community, or sharpen your skills — this is where your journey begins.

🔍 What You'll Learn & Experience
✅ How to Educate and Empower
Master the art of sharing knowledge, hosting workshops, and becoming a mentor in your community.

✅ Politics Made Easy
Understand how the political system works — from local governance to national influence — and learn how you can make a difference.

✅ Promoting Swabi with Passion
Learn digital storytelling, public speaking, and cultural advocacy to highlight Swabi's beauty, talent, and potential.

✅ Leadership and Team Building
Discover what it means to lead with vision, integrity, and courage — and develop the confidence to lead others.

✅ Civic Engagement & Social Responsibility
Become an active citizen by solving real-life problems through service projects, campaigns, and innovation.

✅ Tech and Innovation Workshops
From digital marketing to entrepreneurship — get hands-on experience in the skills shaping the future.

✅ Cultural Exchange & Networking
Connect with mentors, community leaders, and fellow change-makers — locally and nationally.

💬 Why Join Us? Because you care about Swabi’s future
Because you want to be the change
Because your voice matters — and it’s time the world heard it.

📝 Apply Now. Lead with Passion.
🎯 Together, we’ll shape a brighter future for Swabi (one idea at a time).

"فیوچر پلاننگ میٹنگ "کل بروز جمعہ 25/07/2025 کو صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے تینوں پارٹیوں ( گرین پارٹی/بلیوں پارٹی/وائٹ پارٹی...
26/07/2025

"فیوچر پلاننگ میٹنگ "

کل بروز جمعہ 25/07/2025 کو صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے تینوں پارٹیوں ( گرین پارٹی/بلیوں پارٹی/وائٹ پارٹی) کے الگ الگ میٹنگ صدر صوابی یوتھ پارلیمنٹ شیرافسر خان یوسفزئی سے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل آفس صوابی میں ہوئی جس میں تینوں پارٹیوں سے ان کے فیوچر پلان حالیہ جاری مون سون شجر کاری مہم میں بھرپور کردار ادا کرنا جبکہ پارٹیوں کے منشور اور 14اگست کے حوالے سے تفصیلی اور جامع ڈسکشن ہوئی اور اور پریکٹیکلی عملدرآمد پر زور دیا گیا حلف برداری اور اہم عہدے بھی زیر غور رہے ۔

🌳 مفت پودے حاصل کریں — پاکستان کو سرسبز بنائیں! 🌱پاکستان ٹوبیکو کمپنی (PTC) کی شجرکاری مہم کے تحت، صرف اپنے شناختی کارڈ ...
20/07/2025

🌳 مفت پودے حاصل کریں — پاکستان کو سرسبز بنائیں! 🌱
پاکستان ٹوبیکو کمپنی (PTC) کی شجرکاری مہم کے تحت، صرف اپنے شناختی کارڈ کی کاپی پر 20 مفت پودے حاصل کریں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو خوبصورت، صحت مند اور سرسبز بنائیں۔
---
📅 مدت: 15 جولائی تا 15 ستمبر 2025
⏰ وقت: صبح 8:30 بجے تا شام 4:00 بجے
---
🌿 دستیاب پودوں میں شامل ہیں:
کچنار، سکھ چین، کاسیا نوڈوسا، دھریک، چائنا ٹالی، کیکر، بوتل برش، ویلو، درہنٹا، املتاس، چیڑ، انار، پیکس، ارجن، اور دیگر۔
---
📍صوابی میں پودے حاصل کرنے کا مرکز:
مقام: صوابی موٹروے انٹرچینج
📞 0300-5129391
---
✅ شجرکاری کا بہترین وقت: 15 جولائی تا 15 اگست
---
🌱 درخت لگائیں — زندگی بڑھائیں!
آئیں، ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ آج ہی پودا لگائیں، کل کے لیے سایہ بنائیں!

20/07/2025

"اہم پیغام"

شجر کاری مہم کے حوالے سے صدر صوابی یوتھ پارلیمنٹ کا پیغام تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنے حصے کا کردار ادا کر کے شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لے اور زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے۔

آج میں آپ کی توجہ ایک خطرناک جڑی بوٹی کی طرف دلانا چاہتا ہوں جو پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اسے گاجر بوٹی کہا جاتا ...
10/07/2025

آج میں آپ کی توجہ ایک خطرناک جڑی بوٹی کی طرف دلانا چاہتا ہوں جو پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اسے گاجر بوٹی کہا جاتا ہے اور یہ صحت، فصلات، اور ماحول کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ انسانوں اور جانوروں میں جلدی الرجی، دمہ، اور سانس کی بیماریاں فصلات کی پیداوار میں کمی چراگاہوں کی تباہی (آسٹریلیا میں 70٪ چراگاہیں ختم کر چکی ہے) مفید پودوں کو مارنے والا زہریلا مادہ خارج کرتی ہے۔ (Allelopathic Effect)
پھیلاؤ کا طریقہ ایک پودا 28,000 تک بیج پیدا کر سکتا ہے۔
بیج پانی، ہوا، جانوروں، اور سیلاب کے ذریعے دور دور تک پھیل جاتے ہے ۔پاکستان میں 2009 کے سیلاب میں گندم کے ساتھ آیا
اپریل سے نومبر کے دوران تیزی سے اگتی ہے، برسات میں قد 1.5 میٹر تک پہنچ جاتا ہے۔
روک تھام کیسے کریں۔
1. ثقافتی طریقہ (Cultural Control)
پودے کو جڑ سے اکھاڑ کر زمین میں گہرا دفن کریں
احتیاطاً دستانے اور ماسک ضرور پہنیں۔
پھول آنے سے پہلے کارروائی کریں تاکہ بیج نہ بنیں۔
2. کیمیائی طریقہ (Chemical Control)
"گلائفوسیٹ" یا "راؤنڈ اپ" کا اسپرے کریں۔ بڑے رقبے پر یہ مہنگا اور مشکل ہو سکتا ہے۔
یہ صرف زراعت کا نہیں، ایک قومی مسئلہ ہے۔
آئیں، ہم سب مل کر گاجر بوٹی کے خلاف آگاہی پھیلائیں۔ خاص طور پر طلباء، اساتذہ، سماجی کارکن، اور کسان اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

"پہلا تعارفی اجلاس" گزشتہ روز صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے منتخب پارلیمنٹیرینز کا تعارفی اجلاس سپیکر شیرافسر خان یوسفزئی کی نگ...
29/06/2025

"پہلا تعارفی اجلاس"
گزشتہ روز صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے منتخب پارلیمنٹیرینز کا تعارفی اجلاس سپیکر شیرافسر خان یوسفزئی کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال شاہ منصور میں ہوا جس میں ارکان نے اپنی تجاویز دی اور اس پر بحث مباحثہ و آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات ہوئی تمام ارکان اس پر متفق بھی ہوئے کہ صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے اس ٹرم کا آغاز انشاءاللہ شجر کاری مہم سے کیا جائے گا جس میں سب ارکان بھرپور حصہ لینگے۔

"انٹرویو فیز1،فیز2 مراحل مکمل"گزشتہ روز ارکان صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے انٹرویو مرحلہ الحمدللہ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہن...
24/06/2025

"انٹرویو فیز1،فیز2 مراحل مکمل"

گزشتہ روز ارکان صوابی یوتھ پارلیمنٹ کے انٹرویو مرحلہ الحمدللہ کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچا ، جس ارکان نے ممبر شپ کے لیے اپلائی کیا تھا باقاعدہ صدر صوابی یوتھ پارلیمنٹ شیرافسر خان یوسفزئی کے نگرانی میں منعقدہ بورڈ گرین پارٹی چیئرمین سکندر زیب اخونزادہ،وائٹ پارٹی جنرل سیکرٹری اشفاق احمد،ایگزیکٹیو ممبر ضیاء الرحمان،شھزاد آزاد،ظہوراحمد مہمند،عبید،وحید خان نے ارکان کی دو فیز میں انٹرویو کیا اور سب کا انتخاب مکمل کیا، انشاءاللہ نیا لگن، جزبہ،محنت، دیانتداری، جوش ولولہ ہوگا اور تارگٹ صوابی کی فلاح ہوگی۔
سب منتخب اراکین کو مبارکباد

السلام علیکم!مستقبل کے یوتھ پارلیمینٹیرین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ کل بروز جمعہ بوقت صبح 9 بجے, بتاریخ 20 جون 2025 ڈسٹرکٹ...
19/06/2025

السلام علیکم!
مستقبل کے یوتھ پارلیمینٹیرین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ کل بروز جمعہ بوقت صبح 9 بجے, بتاریخ 20 جون 2025 ڈسٹرکٹ کونسل شاہ منصور میں انٹرویوز ہونگے، تو آپ سب اپنی حاضری یقینی بنائے۔ اور اسکے بعد سیشن بھی ہوگا تو سلیکٹڈ ممبرز بھی حاضری یقینی بنائے۔
اگر آپکے دوست احباب جو صوابی کی آواز بننا چاھتے ہیں، تو انہیں بھی انٹرویو کیلئے انوائیٹ کریں خاص کر لاھور اور ٹوپی تحصیل والے، وہ اسی وقت انٹرویو دے سکتے ہیں۔
اگر کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو، تو وہ گروپ کے کسی بھی ایڈمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
والسلام

Thanks Swabi Thought
06/06/2025

Thanks Swabi Thought

🚀 صوابی یوتھ پارلیمنٹ میں رکنیت جاری ہے!🌟اگر آپ کی عمر 18 تا 30 سال ہے، تو تحریک میں شامل ہوں، مستقبل کی قیادت کریں!🔹 مر...
31/05/2025

🚀 صوابی یوتھ پارلیمنٹ میں رکنیت جاری ہے!
🌟اگر آپ کی عمر 18 تا 30 سال ہے، تو تحریک میں شامل ہوں، مستقبل کی قیادت کریں!
🔹 مرد و خواتین سب کو خوش آمدید
💬 آپ ہمارے ساتھ کیوں شامل ہوں؟
کیونکہ آپ صوابی کے مستقبل کی پرواہ کرتے ہیں۔
کیونکہ آپ خود تبدیلی بننا چاہتے ہیں۔
کیونکہ آپ کی آواز اہم ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا اسے سنے۔
🎯 آئیے مل کر صوابی کا روشن مستقبل بنائیں — ایک خیال، ایک قدم، ایک تبدیلی کے ساتھ۔
📝 ابھی اپلائی کریں۔ مقصد کے ساتھ سیکھیں، جذبے کے ساتھ قیادت کریں۔
Swabi Youth Parliament Membership Form Phase-II
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdN_Ydtrs9BS89v_Px61I7cat_dTtga5sj_06OKVODfKp5gQg/viewform?usp=dialog

السلام علیکم!مستقبل کے یوتھ پارلیمینٹیرین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ کل بروز جمعہ بوقت صبح 9 تا 12 بجے ڈسٹرکٹ کونسل شاہ منص...
29/05/2025

السلام علیکم!
مستقبل کے یوتھ پارلیمینٹیرین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ کل بروز جمعہ بوقت صبح 9 تا 12 بجے ڈسٹرکٹ کونسل شاہ منصور میں پیز1 کے انٹرویوز ہونگے، تو آپ سب اپنی حاضری یقینی بنائے۔ اور اسکے علاوہ اگر آپکے دوست احباب جو صوابی کی آواز بننا چاھتے ہیں، تو انہیں بھی انٹرویو کیلئے انوائیٹ کریں خاص کر لاھور اور ٹوپی تحصیل والے، وہ اس وقت فارم فل کر سکتے ہیں۔
اگر کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو، تو وہ گروپ کے کسی بھی ایڈمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
والسلام

🌟 صوابی یوتھ پارلیمنٹ میں خوش آمدیدایک تحریک، ایک مشن، اور ایک سوچ — جو صوابی کی نئی نسل کے رہنماؤں کی صلاحیتوں کو اجاگر...
26/05/2025

🌟 صوابی یوتھ پارلیمنٹ میں خوش آمدید
ایک تحریک، ایک مشن، اور ایک سوچ — جو صوابی کی نئی نسل کے رہنماؤں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔

یہ صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ خیالات، اثرات اور ترغیب کے لیے ایک لانچ پیڈ ہیں۔
چاہے آپ اپنی آواز بلند کرنا چاہتے ہوں، اپنے معاشرے کو بہتر بنانا ہو، یا اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہوں — تو یہ وہ مقام ہے جہاں آپ کا سفر شروع ہوتا ہے۔

🔍 آپ کیا سیکھیں گے اور تجربہ حاصل کریں گے؟

✅ تعلیم دینا اور بااختیار بنانا: علم بانٹنے، ورکشاپس منعقد کرنے، اور اپنی کمیونٹی میں رہنمائی کرنے کا فن سیکھیں۔

✅ سیاست کو آسان بنانا: مقامی حکومت سے لے کر قومی اثر و رسوخ تک، سیاسی نظام کو سمجھیں اور سیکھیں کہ آپ کیسے تبدیلی لا سکتے ہیں۔

✅ جذبے سے صوابی کا فروغ: کہانی سنانے، عوامی تقریر، اور ثقافتی نمائندگی کے ذریعے صوابی کی خوبصورتی، ٹیلنٹ اور صلاحیت کو اجاگر کریں۔

✅ رہنمائی اور ٹیم ورک:
دور اندیشی، دیانتداری، اور حوصلے کے ساتھ قیادت کرنا سیکھیں، اور دوسروں کی رہنمائی کرنے کا اعتماد حاصل کریں۔

✅ شہری شعور اور سماجی ذمہ داری: سروس پروجیکٹس، مہمات، اور جدت کے ذریعے حقیقی مسائل کو حل کر کے ایک متحرک شہری بنیں۔

✅ ٹیکنالوجی اور جدت کی ورکشاپس: ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے لے کر انٹرپرینیورشپ تک، مستقبل کے اہم ہنر سیکھیں۔

✅ ثقافتی تبادلہ اور نیٹ ورکنگ: مقامی و قومی سطح پر رہنماؤں، رہنماؤں، اور دوسرے چینج میکرز سے روابط قائم کریں۔

💬 آپ ہمارے ساتھ کیوں شامل ہوں؟
کیونکہ آپ صوابی کے مستقبل کی پرواہ کرتے ہیں۔
کیونکہ آپ خود تبدیلی بننا چاہتے ہیں۔
کیونکہ آپ کی آواز اہم ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا اسے سنے۔

🎯 آئیے مل کر صوابی کا روشن مستقبل بنائیں — ایک خیال، ایک قدم، ایک تبدیلی کے ساتھ۔
📝 ابھی اپلائی کریں۔ مقصد کے ساتھ سیکھیں، جذبے کے ساتھ قیادت کریں۔

واٹس ایپ: 03048848889
[درخواست فارم لنک](https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScVz1Vt4bjewafOorFW8dRSjunoUs4AJ2CisXNmrCUgBnCsPA/viewform?usp=header)

Address

Swabi
23340

Telephone

923329439299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Youth Parliament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share