21/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 🤲
اسیم خان، فقیر حسن مرحوم اور باچا خان کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں۔ نمازِ جنازہ آج 2:30 بجے، لویہ لارہ جنازہ گاہ تانو میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
قدوس باچہ 🇵🇰 چیئرمین WFC