Ghazikot welfare Organization Swabi غازیکوٹ ویلفیر آرگنایزیشن صوابی

  • Home
  • Pakistan
  • Swabi
  • Ghazikot welfare Organization Swabi غازیکوٹ ویلفیر آرگنایزیشن صوابی

Ghazikot  welfare Organization  Swabi غازیکوٹ ویلفیر آرگنایزیشن صوابی In this page we will upload some huminity type content.

(د جنازی اطلاع)پہ غازی کوٹ کلی کی د  خان شیر کاکا  زوی، د طاھر استاد او نظیر استاد  خورائی نادر شیر د ایکسیڈنٹ پہ وجہ وف...
03/06/2026

(د جنازی اطلاع)
پہ غازی کوٹ کلی کی د خان شیر کاکا زوی، د طاھر استاد او نظیر استاد خورائی نادر شیر د ایکسیڈنٹ پہ وجہ وفات شوی دے۔ نن صحر 10.30AM بجی یئ غازی کوٹ جنازگاہ کی جنازہ دہ۔۔۔۔
03-06-2026

((گورنمنٹ پرائمری اسکول غازی کوٹ رزلٹ)) آج گورنمنٹ پرائمری اسکول غازی کوٹ میں سیکنڈ سمسٹر رزلٹ کا دن منایا گیا۔ یہ دن بچ...
25/05/2026

((گورنمنٹ پرائمری اسکول غازی کوٹ رزلٹ))
آج گورنمنٹ پرائمری اسکول غازی کوٹ میں سیکنڈ سمسٹر رزلٹ کا دن منایا گیا۔ یہ دن بچوں کے لیے نہایت خوشی کا دن تھا۔ الحمدللہ یہ اسکول یونین کونسل سوڈھیر میں تعلیمی پوزیشن کے لحاظ سے نمبر ون ہے۔

اسکول اسٹاف کی محنت سے رزلٹ بہت شاندار رہا۔ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو شیلڈز دی گئیں۔ آخر میں دعا خیر کی گئی۔

غازی کوٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

(د جنازی اطلاع)د غازی کوٹ کلی نعمان استاد ترہ او عاصم پلار محب اللہ کا کا وفات شوی دی نن صحر 10 بجی بہ جنازہ ادا کیگی۔۔1...
10/05/2026

(د جنازی اطلاع)
د غازی کوٹ کلی نعمان استاد ترہ او عاصم پلار محب اللہ کا کا وفات شوی دی نن صحر 10 بجی بہ جنازہ ادا کیگی۔۔
10-05-2026

انا للہ و انا الیہ راجعون 😢اللہ پاک *شاہ زمان* او *میراج غنی پوپھی* مرحومینو ته جنت الفردوس کښې اعلیٰ مقام ورکړی او کورن...
17/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون 😢

اللہ پاک *شاہ زمان* او *میراج غنی پوپھی* مرحومینو ته جنت الفردوس کښې اعلیٰ مقام ورکړی او کورنۍ ته صبر جمیل ورکړی۔ آمین

*د جنازې اعلان:*
> *د یونین کونسل سوډهیر سوشل میډیا کوارډینیټر شاہ زمان او میراج غنی پوپھی په حق رسېدلي دي۔*
> *د جنازې لمونځ:* نن مازیګر *6 بجې* په *غازی کوټ* کښې ادا کولی شي۔
> ټول دوستانو او خپلوانو نه د ګډون خواست دی۔

((د جنازی اطلاع))د غازی کوٹ کلی آباد شیر ، لال شیر او جان علی شیر پلار سجید بابا وفات شوی دے صبا  جمعی پہ ورز صخر 11 بجی...
02/04/2026

((د جنازی اطلاع))
د غازی کوٹ کلی آباد شیر ، لال شیر او جان علی شیر پلار سجید بابا وفات شوی دے صبا جمعی پہ ورز صخر 11 بجی بہ غازی کوٹ کی جنازہ ادا کیگی۔۔
03-04-2026

🌟 فخرِ صوابی – قابلِ فخر کامیابی 🌟فخری صوابی، غازی کوٹ صوابی سے تعلق رکھنے والے قابلِ فخر نوجوان معاذ اللہ با چہ ولد سید...
28/03/2026

🌟 فخرِ صوابی – قابلِ فخر کامیابی 🌟

فخری صوابی، غازی کوٹ صوابی سے تعلق رکھنے والے قابلِ فخر نوجوان معاذ اللہ با چہ ولد سید باچہ نے (ماسٹر آف پبلک ہیلتھ) کی ڈگری (یونیورسٹی آف چیسٹر، انگلینڈ) سے کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔

یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔

غازی کوٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، ترقی اور عزت سے نوازے اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Address

Yarhussain Ghazikot
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazikot welfare Organization Swabi غازیکوٹ ویلفیر آرگنایزیشن صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share