Dagai Baidar Zalmi Welfare Foundation Swabi

Dagai Baidar Zalmi Welfare Foundation Swabi (1)عوام کے فلاح وبہبود کیلیے کام کرنا۔
(4)معاشرے کی اصلاح

الحمداللہ مسجد قباء باباکورونوں میں ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی کے ممبر کی تعاون سے نیا انوائٹر لگا دی...
18/05/2026

الحمداللہ مسجد قباء باباکورونوں میں ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی کے ممبر کی تعاون سے نیا انوائٹر لگا دیا گیا اللہ پاک دونوں جہانوں میں بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

06/05/2026

راحت فاؤنڈیشن صوابی کے تعاون سے یارحسین ڈاگی ملکزو میں ڈاکار ہینڈ پمپ لگا دیا گیا۔
شکریہ راحت فاؤنڈیشن صوابی۔

ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی نے ایک اور غریب گھرانے کو ہینڈ پمپ لگا دیا گیا۔
06/05/2026

ڈاگی بیدار زلمی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ صوابی نے ایک اور غریب گھرانے کو ہینڈ پمپ لگا دیا گیا۔

10/04/2026

� داخلے جاری ہیں! 🎓

ہمالیہ ڈگری کالج صوابی میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
محدود نشستیں دستیاب ہیں، ابھی رجسٹر کریں!

📚 پروگرامز:
• B.Ed (1.5 اور 2.5 سال)
• BS & AD انگلش
• BS & AD اردو
• BS & AD ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن
• BS & AD ایجوکیشن
• DDM
• JDPE

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03459501661
03009081968

⏳ جلدی کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں

04/04/2026
Zakarya Khan
30/03/2026

Zakarya Khan

Zakarya Khan
30/03/2026

Zakarya Khan

"زندگی کا مقصد صرف جینا نہیں، کسی کے لیے امید بنو اور اپنا چراغ جلاؤ!"
الحمدللہ! ہم نے دور دراز علاقوں میں پانی کے ہینڈ پمپس نصب کیے، جہاں صاف پانی ایک خواب تھا۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے اور ان لوگوں کے
زندگیوں میں آسانی عطا فرمائے۔
منجانب ڈاگئ بیدار زلمئ ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) صوابی

Address

Swabi

Telephone

+923005442541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dagai Baidar Zalmi Welfare Foundation Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share