12/04/2026
#اظہارتشکر
اُن سب کامشکورہوں کہ جنہوں نے میرے #ماں کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہونےپر ہمیں حوصلہ دی۔
میں اپنی طرف سے اور اپنے غمزدہ خاندان کی طرف سے ان تمام دوست و احباب، عزیزوں، رشتہ داروں، قابل فخر ہمسایوں، سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے سربراہان و عہدے داران، سیاسی شخصیات اور اہلیان علاقہ کا انتہائی مشکور ہوں۔
جنہوں نے میرے ماں کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے پر ہمیں حوصلہ دینے اور ہمارے غم کو بانٹنے کے لیے بنفسِ نفیس خود تشریف لائے۔ ٹیلی فون، ایس ایم ایس، سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے دنیا بھر سے اپنے پیغامات بھیج کر ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔
ہم معذرت چاہتے ہیں آپ سب سے کہ فرداً فرداً ہر ایک کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے اس لیے ہم اس سوشیل میڈیا کے ذریعے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ #اللّٰہ_تعالیٰ آپ سب کو اور آپ کے خاندانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
آمین
#ازطرف
شبیر حان ،جان علی ، اینڈ آل فیملی ممبرز
#ایڈمن