05/06/2026
ایک انسان,انسان ہی کو پیدا کرتا ہے اور وہ بڑھتا بھی انسان کی طرح ہوتا ہے۔یہ ایک عام بات ہے۔۔۔اسی طرح
گندم گندم کی کو پیدا کرتا ہے اور سیب نہیں پیدا کرتا یہ بھی ایک عام بات ہے۔
لیکن گندم کبھی خوبانی کی طرح تنے کو موٹا کیوں نہیں کرتا اور گندم کبھی سیب کی طرح کیوں نہیں بڑھتا چاہے ہم اس کو جتنا بھی کھاد ڈالیں۔۔۔۔
اسکے پیچھے سائنسی عامل کیا ہے؟؟
کیا آپ کو پتہ ہے؟