Khegara Welfare Trust -kunda Swabi ښیګړه ویلفیر ټرسټ کهنډه صوابی

  • Home
  • Pakistan
  • Swabi
  • Khegara Welfare Trust -kunda Swabi ښیګړه ویلفیر ټرسټ کهنډه صوابی

Khegara Welfare Trust -kunda Swabi  ښیګړه ویلفیر ټرسټ کهنډه صوابی Helping others & Save lives by donating blood Please contact us for further details
Idrees Khan
Info Secretary
03009084499

گاڑی ہمیشہ پارکنگ میں کھڑی کریں، ڈبل پارکنگ سے گریز کریں۔
29/05/2026

گاڑی ہمیشہ پارکنگ میں کھڑی کریں، ڈبل پارکنگ سے گریز کریں۔

29/05/2026

🚨 والدین کے لئے انتباہ! 🚨
اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل اور گاڑی چلانے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔کم عمر ڈرائیور اکثر ٹریفک حادثات کا سبب بنتے ہیں۔جس سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔کم عمر ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی پی او ٹریفک کی ہدایت پر ضلع بھر میں ویلنگ، اوور سپیڈنگ اور کم سن ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
عید کے ان دنوں میں کئی نوجوان تیز رفتاری، ون ویلنگ اور کم عمری میں ڈرائیونگ کی وجہ سے حادثات کا شکار ہوئے، جس سے خوشیوں کا ماحول غم میں بدل گیا۔
ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں، انہیں کم عمری میں موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے کی اجازت نہ دیں اور ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائیں تاکہ قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

اعلان فوتگی ۔۔۔۔(تاریخِ وفات 29/05/2026)محلہ بڈی خیل، گاؤں کھنڈہ ۔۔   (  )تاج ولی خان، شینا اور گوھر میڈیکل سٹور والا او...
29/05/2026

اعلان فوتگی ۔۔۔۔(تاریخِ وفات 29/05/2026)
محلہ بڈی خیل، گاؤں کھنڈہ ۔۔ ( )
تاج ولی خان، شینا اور گوھر میڈیکل سٹور والا اور ابرار کے #والدصاحب، عبدرے اور تواب خان کے بقضائے الہٰی وفات پاگئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ (29 مئی 2026) بعدازنمازِ عصر 6:15بجے کھنڈہ موڑ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
#نوٹ: فاتحہ خوانی ( ُدعا ) مسجد بلال نزد کرم سانگہ CNG میں ادا کی جارہی ہے۔

29/05/2026
●  #عیدالاضحیٰ_صفائی_مہم_2026 ●السلام علیکم ! الحمداللہ  کل عیدالاضحیٰ کے دن خیگڑہ صفائی مہم اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم ...
28/05/2026

● #عیدالاضحیٰ_صفائی_مہم_2026 ●

السلام علیکم !
الحمداللہ کل عیدالاضحیٰ کے دن خیگڑہ صفائی مہم اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم اور تمام خیگڑہ ممبران اور گاؤں والوں کی تعاون اور محنت کی بدولت نہایت ہی خوش اسلوبی سے اور بروقت پایہ تکمیل تک پہنچا۔
❖ خیگڑہ تنظیم کیطرف سے گاؤں کے تمام محلہ جات، کھنڈہ میرا، شکور بانڈہ اور اسلام بانڈہ میں مختلف جگہوں پر ٹرالیاں کھڑی کی تھی اور لوگوں سے درخواست کی گئ تھی کہ قربانی کی الائشوں کو ان مختص کردہ مقامات تک پہنچایا جائے۔
❖ ہم تمام اھلیان کھنڈہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں انہوں نے خیگڑہ ٹیم کیساتھ بھرپور تعاون کیا اور اپنے ماحول کی صفائی میں اھم کردار ادا کیا۔
خیگڑہ تنظیم کے ان تمام اراکین کا بہت شکریہ جنہوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا اور الائشوں اور گندگی کو آبادی سے باھر لیجاکر دفنایا اور صفائی پسند ہونے کا ثبوت دیا۔

❖ اس خصوصی مہم میں یونین کونسل کھنڈہ کے سیکرٹری کونسل یاسر بھائی اور تمام عملے کا خیگڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے دلی شکریہ ادا کیا گیا۔ اس صفائی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے یونین کونسل کھنڈہ کی جانب سے ایک لوڈر اور 4 اہلکاروں نے خیگڑہ ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔
عید کے روز صفائی (الائش) مہم میں ان کی محنت، ذمہ داری اور عملی شرکت قابلِ تحسین رہی۔
❖ آخر میں ایک بار بھرخیگڑہ تنظیم اراکین، ٹریکٹر ٹرالی کے مالکان، ڈرائیور حضرات، مساجد کےامام صاحبان، علماء کرام اور مشرانو کے اس تعاون اور اخلاص پر سب کے دلی مشکور ہیں۔ اللہ ان سب کو بہتر اجر دیں۔ آمین

ترجمان
خیگڑہ ویلفیئر آرگنائیزیشن کھنڈہ (صوابی)

27/05/2026

. ❖ ● عید الاضحیٰ نماز کا اعلان ● ❖
❖ گاؤں کھنڈہ کے جامع مسجدوں میں نماز عیدالاضحی 2026 کے اوقات ❖

27-05-2026

1) جامع مسجد محلہ منگاخیل ✅
‏7:00 AM

2) جامع مسجد محلہ شگی چم✅
‏6:15 AM

3) جامع مسجد محلہ گھڑی چم ✅
‏6:30 AM

4) جامع مسجد محلہ ابراہیم خیل بالا✅
‏6:45AM

5) جامع مسجد محلہ پنج پاؤ ✅
‏6:30:AM

6) جامع مسجد عائشہ ( بیرنگڑ)✅
‏6:45 AM

7) جامع مسجد محلہ سرخ موتی خیل ✅
‏6:45 AM

😎 جامع مسجد دُرانی ✅
‏6:15 AM

9) جامع مسجد بلال موتی خیل✅
‏6:30 AM

10) جامع مسجد بلال نزد ملک کانانو محلہ✅
‏6:30 AM

11) جامع مسجد الحسین (برنگر )بدرئ چم ✅
‏6:30 AM

12) جامع مسجد محلہ دینہ خیل بابا چم ✅
‏6:30 AM

13) جامع مسجد فردوس خان بابا بدرئ چم✅
‏6:15 AM

14) جامع مسجد سفید (سپین جماعت) محلہ کالو خان پل✅
‏6:30 AM

15) جامع مسجد مدینہ محلہ نہر چم✅
‏6:30 AM

16) جامع مسجد محلہ شکور آباد ✅
‏6:30 AM

17) جامع مسجد مسجد ذوالنورین خوڑلار ، ناکو چم، کھنڈہ ✅
‏6:15 AM

18) جامع مسجد محلہ بڈی خیل✅
‏6:15 AM

19) جامع مسجد محلہ بُدلہ خیل✅
‏6:45 AM

20) جامع مسجد محلہ عزیز خیل ✅
‏6:30 AM

21) جامع مسجد بمقام دارالعلوم احیاء القرآن کھنڈہ✅
‏6:30 AM

22) جامع مسجد کھنڈہ موڑ جنازگاہ✅
‏6:45 AM

23) جامع مسجد سبز علی کھنڈہ موڑ ✅
‏7:00 AM

24) جامع مسجد کوڑہ جاڑہ کھنڈہ ✅
‏6:15 AM

25) جامع مسجد بمقام دارالعلوم زکریا کھنڈہ✅
‏6:30 AM

26) جامع مسجد کنڈر خیل ✅
‏6:30 AM

27) جامع مسجد ابوبکر صدیق، محلہ اسلام بانڈہ، کھنڈہ✅
‏6:15 AM

28) جامع مسجد بلال،محلہ اسلام بانڈہ✅
‏6:30 AM

29) جامع مسجد بیت المعمور، محلہ اسلام بانڈہ ✅
‏6:30 AM

30) جامع مسجد خنانو، موتی خیل،ابراہیم خیل پایاں ✅
‏6:30 AM

‏:
#نوٹ: آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی فرمائیں اور عید کی اس خوشی کے موقع پر باجماعت نماز میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

27/05/2026

Address

Swabi
23560

Telephone

+923009084499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khegara Welfare Trust -kunda Swabi ښیګړه ویلفیر ټرسټ کهنډه صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khegara Welfare Trust -kunda Swabi ښیګړه ویلفیر ټرسټ کهنډه صوابی:

Share