23/04/2026
دوستوں کا تعاون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرستیال کی کامیابی
الحمد اللہ
اج بتاریخ 23 اپریل 2026 کو
مرستیال ویلفئیر آرگنائزیشن گوھاٹی نے ایک مستحق ضرورت مند کو وہیل چیئر حوالہ کیا گیا ۔
جانی اور مالی تعاون کرنے والے دوستوں کو اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی خوشیاں عطاء فرمائیں امین