Islami Jamiat Talba Sukkur Division

Call Directions Website

Islami Jamiat Talba Sukkur Division This page will serve as the official page of "Islami Jamiat-e-talaba Sukkur Division" which is largest Students. Network in Pakistan.

اسلامی جمعیت طلبہ سکھر ڈویڑن کی جانب سے ایک نشست ہوئے جس میں خصوصی شرکت برادر رافع حسن قاضی معتمدِ صوبہ سندھ نے شرکت کی ...
05/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سکھر ڈویڑن کی جانب سے ایک نشست ہوئے جس میں خصوصی شرکت برادر رافع حسن قاضی معتمدِ صوبہ سندھ نے شرکت کی اور تمام ناظمین سے مخاطب ہوئے اس موقع پر کاشف علی ناظم سکھر ڈویژن اور طاہر چنہ معتمدِ لاڑکانہ ڈویژن اور اس کے ساتھ عبدالواحد جونیجو معتمدِ سکھر ڈویژن موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ واہی گھوٹو کی جانب سے درسِ قرآن کا اہتمام کیا گیا, جس میں استاد سعید احمد صاحب نے درس القرآن دیا ...
02/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ واہی گھوٹو کی جانب سے درسِ قرآن کا اہتمام کیا گیا, جس میں استاد سعید احمد صاحب نے درس القرآن دیا جس میں تمام رفقاء و کارکنان موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ واھی گھوٹو کی جانب سے ماہوار روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
26/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ واھی گھوٹو کی جانب سے ماہوار روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ خانپور کی جانب سے ماہوار اجتماع رفقاء ہوا، جس میں تمام رفقاء نے شرکت کی اور جائزہ پیش کیا۔
25/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ خانپور کی جانب سے ماہوار اجتماع رفقاء ہوا، جس میں تمام رفقاء نے شرکت کی اور جائزہ پیش کیا۔

الحمدللہ اسلامی جمعیت طلبہ ڈہرکی کی جانب سے درس قرآن کا انعقاد کیا گیا عامر مدنی صاحب نے درس قرآن پیش کیا اس موقع پر ناظ...
20/09/2026

الحمدللہ اسلامی جمعیت طلبہ ڈہرکی کی جانب سے درس قرآن کا انعقاد کیا گیا عامر مدنی صاحب نے درس قرآن پیش کیا اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع گھوٹکی برادر مدثر حسین اور ناظم حلقہ ڈہرکی برادر زہیر ریاض بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ خانپور کی جانب سے ماہوار اسٹڈی سرکل کیا گیا جس میں  برادر عبدالواحد جونیجو معتمد اسلامی جمعیت طلبہ سکھ...
19/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ خانپور کی جانب سے ماہوار اسٹڈی سرکل کیا گیا جس میں برادر عبدالواحد جونیجو معتمد اسلامی جمعیت طلبہ سکھر ڈویژن
نے شہادت حق کے موضوع پر پروگرام کنڈکٹ کیا۔

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر تنظیمی نشست خصوصی شرکت راؤ محمد مسلم حزب اللّٰہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ 🗓...
17/09/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

تنظیمی نشست

خصوصی شرکت
راؤ محمد مسلم حزب اللّٰہ
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ

🗓️ تاریخ: 18/09/2026 | جمعہ
⏰ ٹائم: 10:00
📍مقام: خیرپور سٹی

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع خیرپور

جامعہ شاہ عبدالطیف خیرپور میں تمام ساتھیوں کے ساتھ نشست ہوئے جس میں تمام زمیداراں جمعیت موجود تھے۔
15/09/2026

جامعہ شاہ عبدالطیف خیرپور میں تمام ساتھیوں کے ساتھ نشست ہوئے جس میں تمام زمیداراں جمعیت موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ خانپور کی جانب سے ماہوار درس قرآن کیا گیا جس میں سورۃ الحجرات کے موضوع پر درس پیش کیا گیا۔
15/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ خانپور کی جانب سے ماہوار درس قرآن کیا گیا جس میں سورۃ الحجرات کے موضوع پر درس پیش کیا گیا۔

بزم ساتھی خانپور کی جانب سے ماہوار درس قرآن کا پروگرام ہوا جس میں سیرت النبی صہ کے موضوع پر درس پیش ہوا۔
12/09/2026

بزم ساتھی خانپور کی جانب سے ماہوار درس قرآن کا پروگرام ہوا جس میں سیرت النبی صہ کے موضوع پر درس پیش ہوا۔

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Sukkur Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share