مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ education

*قومی کانفرنس*بعنوان فلس___طین اور امت مسلمہ کی ذمہ داریارسلان کیانی (ناظمِ اعلیٰ MSO پاکستان)27 اپریل 2025 بروز اتوارمی...
24/04/2025

*قومی کانفرنس*
بعنوان فلس___طین اور امت مسلمہ کی ذمہ داری
ارسلان کیانی (ناظمِ اعلیٰ MSO پاکستان)
27 اپریل 2025 بروز اتوار
مینارِ پاکستان لاہور

24/04/2025
08/04/2025

غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بننا ان کی حمایت کرنا ہر مسلمان پر ہر طبقے پر لازم ہے۔





فرمانِ رسولﷺ : ” ابوبکر صدیق ؓ سب سے افضل ہیں۔ “   ؓ  ؓ                                         ゚viralシfypシ゚viralシalシ   ...
23/12/2024

فرمانِ رسولﷺ : ” ابوبکر صدیق ؓ سب سے افضل ہیں۔ “

ؓ
ؓ


゚viralシfypシ゚viralシalシ

゚viralシ

25/10/2024

نقیب طلبہ دسمبر2024
خصوصی اشاعت
بھائی محمدعادل انصاری رحمتہ اللہ علیہ کےنام


19/08/2024

الحمداللہ
ادارہ تخلیقات طلبہ پاکستان کی طرف سےخوشخبری
ادارہ تخلیقات طلبہ پاکستان
اپنی نوعیت کا ایک منفرد ادارہ ہے جو اپنے قارئین طلبہ وطالبات کے لئے جتنا ممکن ہو سکے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہےتاکہ تنظیمی ومعلوماتی لیٹریچررعائتی قیمت پر دستیاب ہو
**نصاب برائے حبیب**
"""اسوہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں کارکن کے اوصاف "" کتابچہ
نیاایڈیشن
بہترین کمپوزنگ ٹائیٹل کاغذ پر مشتمل کتابچہ شائع ہوچکاہے
#پرچم #بیج #کیپ #اسٹیکر

آڈر اورمزیدتفصیل کیلیے ان نمبر پر رابطہ کرے
03345455207
03332555577
نوٹ:آڈرکی ترسیل پہلےآئیےپہلےپائیےکی بنیادپر کی جائےگی

ادارہ تخلیقات پاکستان کا آفیشل پیج
ضرور لائک اور شئیرکریں۔ جزاک اللہ
https://www.facebook.com/ITTPAKOFFICIAL (y)



07/02/2024


14/12/2023

***العظمتہ للہ***
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
22جمادی الثانی 1445ھ
یوم وفات خلیفہ اول امیرالمومنین
حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ
خلیفہ بلافصل
کے عنوان سے منایا جاۓ گا ملک بھرکے تعلیمی اداروں میں انکی سیرت ومناقب پر سیمینارز درس قرآن وحدیث کا انعقاد کیا جاۓ گا
منجانب
عمر فاروق
مرکزی ناظم اطلاعات ونشریات
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

Address

Sukkur
SUKKUR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ:

Share