Wahdat youth

Directions

Wahdat youth wahdat youth division sukkur

21/09/2026
19/09/2026

مرکزی جنرل سیکریٹری وحدت یوتھ پاکستان برادر اللہ بخش سجادی
نے سابق ڈویژنل صدر وحدت یوتھ سکھر ڈویژن برادر زوہیب احمد کلوڑ،سید کاشف علی شاہ صوبائی صدر ایمپلائیز ونگ سے ملاقات کی اور مرکزی شہدائے مقاومت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

وحدت یوتھ پاکستان


18/09/2026
چہلمِ امام حسینؑ کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ سکھر سے جلوسِ عزا برآمد ہوا، جس میں وحدت یوتھ پاکستان سکھر ڈویژن کے جوانوں...
06/08/2026

چہلمِ امام حسینؑ کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ سکھر سے جلوسِ عزا برآمد ہوا، جس میں وحدت یوتھ پاکستان سکھر ڈویژن کے جوانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے تنظیمی فرائض انجام دیے۔
جلوسِ عزا کے دوران وحدت یوتھ پاکستان سکھر ڈویژن کے جوانوں نے اسکاؤٹنگ، سیکیورٹی، نظم و ضبط اور عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت کے فرائض نہایت ذمہ داری، نظم و ضبط اور بہترین انداز میں سرانجام دیے۔
اس موقع پر وحدت یوتھ پاکستان سکھر ڈویژن کے جوانوں نے خدمتِ عزاداری کے جذبے کے تحت جلوس کے آغاز سے اختتام تک اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں اور تنظیمی نظم و ضبط کی بہترین مثال قائم کی۔
وحدت یوتھ پاکستان سکھر ڈویژن

*سکھر*مجلس وحدت مسلمین ضلع  سکھر وحدت یوتھ  سکھر ڈویژن کی جانب سے چھلم امام حسین علیہ السّلام کے موقع پر 19 اور 20 صفر س...
06/08/2026

*سکھر*
مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر
وحدت یوتھ سکھر ڈویژن
کی جانب سے چھلم امام حسین علیہ السّلام کے موقع پر 19 اور 20 صفر سفر عشق پیدل مشی روھڑی میں آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے شھداء اسلام موقب قیام کیا گیا ہے۔

*سکھر*10 محرم الحرام 2026  مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر وحدت یوتھ سکھر ڈویژن  کے زیر انتظام ایوب گیٹ سکھر پر مجلس شام غریبا...
28/06/2026

*سکھر*

10 محرم الحرام 2026 مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر وحدت یوتھ سکھر ڈویژن کے زیر انتظام ایوب گیٹ سکھر پر مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس شام غریباں کے بانی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائ رھنما برادر چوھدری اظہر حسن اور ڈاکٹر علامہ نسیم حیدر نے ھزاروں عزاداروں سے خطاب کیا۔

*وحدت یوتھ سکھر ڈویژن*

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share