ایم ایس او سکھر ڈویژن

ایم ایس او سکھر ڈویژن چلو ہمارے سنگ غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کیلئے ہمارا ساتھ دیں

🎉 مبارکباد 🎉مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (MSO) سکھر کی جانب سےبرادر توصیف احمد سکھروی صاحب کو سیشن 2026-27 کے لیے ناظم MSO س...
09/08/2026

🎉 مبارکباد 🎉
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (MSO) سکھر کی جانب سے
برادر توصیف احمد سکھروی صاحب کو سیشن 2026-27 کے لیے ناظم MSO سکھر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو ذمہ داری احسن انداز میں نبھانے اور تنظیمی خدمات میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
غلبۂ اسلام و استحکامِ پاکستان 🇵🇰
🏷️ Tags










پاکستان کا مطلب کیا؟لا إله إلا الله14 اگست — یومِ آزادیِ پاکستان پاکستان زندہ باد!
09/08/2026

پاکستان کا مطلب کیا؟
لا إله إلا الله
14 اگست — یومِ آزادیِ پاکستان
پاکستان زندہ باد!

ہم نئے عزم کے ساتھ بنیادِ سحر رکھتے ہیں۔الحمدللہ ایم ایس او سکر کی جانب سے واہ برڑا، تحصیل روہڑی میں یونٹ کا قیام کیا گی...
08/08/2026

ہم نئے عزم کے ساتھ بنیادِ سحر رکھتے ہیں۔
الحمدللہ ایم ایس او سکر کی جانب سے واہ برڑا، تحصیل روہڑی میں یونٹ کا قیام کیا گیا۔ یونٹ کا نام حسنین کریمین رکھا گیا۔ یونٹ کے ناظم احمد جواد اور ناظم عمومی محمد یوسف بھائی کے ساتھ پورے یونٹ کے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا۔ تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں





06/08/2026

✨ خراجِ تحسین ✨
بہترین تنظیمی خدمات، اخلاص اور محنت کے اعتراف میں MSO ضلع سکھر کی جانب سے ذمہ داران و کارکنان کو شیلڈز پیش کی گئیں۔

اللہ تعالیٰ سب کی خدمات قبول فرمائے، اخلاص و استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

غلبۂ اسلام، استحکامِ پاکستان

MSO PANO AKIL

ایم ایس او سکھر ڈویژن

02/08/2026




















01/08/2026

ایم ایس او کے جوانوں نے پُرجوش نعرے بلند کرتے ہوئے



















إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ کے ناظمِ برادر عبدالرحمٰن راجپوت کی دادی کے انت...
01/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ کے ناظمِ برادر عبدالرحمٰن راجپوت کی دادی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔

ہم ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Address

Sukkur

Telephone

+923043614296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم ایس او سکھر ڈویژن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share