ISO PAK - Upper Sindh Region

Directions Website

ISO PAK - Upper Sindh Region Official Page Of Imamia Student Organization Pakistan Upper Sindh Region
(1)

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاڑکانہ یونٹ کہوکہر کی جانب سے یمن پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت اور اس جنگ میں ...
11/10/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع لاڑکانہ یونٹ کہوکہر کی جانب سے یمن پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت اور اس جنگ میں پاکستان کی ممکنہ شمولیت کے خلاف آج بروز جمعہ بمقام جامعہ مسجد علی مرتضیٰ پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب مولانا زاکر حسین یوسفی نے کیا ۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یمن کے مظلوم عوام پر سعودی جارحیت ناقابل قبول ہے اور حکومت پاکستان کو اس جنگ کا حصہ ہرگز نہیں بننا چاہیے۔

آخر میں مظلوم یمنی و فلسطینی عوام کی کامیابی اور اتحاد امت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع شکارپور یونٹ علی آباد خوارو کے زیرِ اہتمام مرکزی امام بارگاہ سے یمن...
10/10/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع شکارپور یونٹ علی آباد خوارو کے زیرِ اہتمام مرکزی امام بارگاہ سے یمن و فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

​ریلی سے ممتاز علماءِ کرام نے خطاب کرتے ہوئے یمن میں فوری جنگ بندی اور پرامن مذاکرات کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

​امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جیکب آباد کی جانب سے یمن پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت اور اس جنگ میں پاکستان کی...
10/10/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جیکب آباد کی جانب سے یمن پر سعودی اتحاد کی حالیہ جارحیت اور اس جنگ میں پاکستان کی ممکنہ شمولیت کے خلاف آج بروز جمعہ بمقام مرکزی امام بارگاہ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام جیکب آباد پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ صدر علامہ مقصود علی ڈومکی صاحب اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع جیکب آباد کے صدر برادر اظھار الحسن نے کیا ۔

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یمن کے مظلوم عوام پر سعودی جارحیت ناقابل قبول ہے اور حکومت پاکستان کو اس جنگ کا حصہ ہرگز نہیں بننا چاہیے۔

آخر میں مظلوم یمنی و فلسطینی عوام کی کامیابی اور اتحاد امت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اپر سندھ ریجن

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن ڈسٹرکٹ شکارپور یونٹ کاظمین کے زیرِ اہتمام مرکزی امام بارگاہ سے یمن و فلسطین کے مظلومین ...
09/10/2026

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن ڈسٹرکٹ شکارپور یونٹ کاظمین کے زیرِ اہتمام مرکزی امام بارگاہ سے یمن و فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی شرکاء ریلی سے علامہ مہدی رضا قمی (امامِ جمعہ) نے خطاب کرتے ہوئے یمن میں فوری جنگ بندی اور پرامن مذاکرات کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کی جانب سے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
​

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن کے صدر برادر تصور عباس ریجنل اے سی ایس برادر استقبال مہدی نے سابق ڈویژنل صدر برادر سید ...
08/10/2026

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن کے صدر برادر تصور عباس ریجنل اے سی ایس برادر استقبال مہدی نے سابق ڈویژنل صدر برادر سید پیار شاہ سے ملاقات کی اور ریجنل کنوینشن میں شرکت کی دعوت دی

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن

ریجنل انچارج محبین برادر سخاوت قاسمی نے رکنِ ضلعی نظارت و سابق ڈویژنل صدر برادر اللہ بخش سے ملاقات کی اور ریجنل کنوینشن ...
07/10/2026

ریجنل انچارج محبین برادر سخاوت قاسمی نے رکنِ ضلعی نظارت و سابق ڈویژنل صدر برادر اللہ بخش سے ملاقات کی اور ریجنل کنوینشن میں شرکت کی دعوت دی

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن

ریجنل انچارج محبین برادر سخاوت قاسمی و ضلعی صدر برادر اظہار الحسن نے ڈسٹرکٹ جیکب آباد یونٹ شہید مقاومت کا دورہ کیا یونٹ ...
06/10/2026

ریجنل انچارج محبین برادر سخاوت قاسمی و ضلعی صدر برادر اظہار الحسن نے ڈسٹرکٹ جیکب آباد یونٹ شہید مقاومت کا دورہ کیا یونٹ کے دوستان سے ملاقات کی اور ریجنل کنوینشن میں شرکت کی دعوت دی

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن کے صدر برادر تصور عباس و ضلعی صدر برادر رضا عباس نے وفد کے ہمراہ سینئر برادر سید سردار ...
04/10/2026

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن کے صدر برادر تصور عباس و ضلعی صدر برادر رضا عباس نے وفد کے ہمراہ سینئر برادر سید سردار شاہ سے ملاقات کی اور ریجنل کنونشن میں شرکت کی دعوت دی

آئی ایس او پاکستان اپر سندہ ریجن

آئی ایس او پاکستان اپر سندھ کے ریجنل صدر برادر تصور عباس و ضلعی صدر برادر رضا عباس نے سینئر برادر سید لیاقت حسین شاہ صاح...
02/10/2026

آئی ایس او پاکستان اپر سندھ کے ریجنل صدر برادر تصور عباس و ضلعی صدر برادر رضا عباس نے سینئر برادر سید لیاقت حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی اور رہبرِ امت ریجنل و ضلعی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO PAK - Upper Sindh Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share