New Pind Shopkeepers Association - NPSKA

New Pind Shopkeepers Association - NPSKA NPSKA is about to safe guard the rights of small traders & work for welfare of the traders attached along with partner organizations.

08/04/2026
سکھر کے معروف تاجر رہنما حاجی محمد صابر کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ...
24/03/2026

سکھر کے معروف تاجر رہنما
حاجی محمد صابر کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نماز جنازہ آج 24 مارچ بروز منگل بعد نماز
عشاء اللہ والی مسجد بندر روڈ پر ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو
صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللہ والی مسجد میں نماز عشاء کا وقت 8.45 بجے ہے.

تاجر رہنما برکت علی سولنگی نے کہا ہے کہ پیٹرول یکمشت 55 روپے فی لیٹر منہگا کرنے کو تاجر سپریم کونسل مسترد کرتی ہے
07/03/2026

تاجر رہنما برکت علی سولنگی نے کہا ہے کہ
پیٹرول یکمشت 55 روپے فی لیٹر منہگا کرنے
کو تاجر سپریم کونسل مسترد کرتی ہے

18/02/2026

14/02/2026

سکھر( ) تاجر سپریم کونسل سکھر کے صدر
حاجی محمد شفیع عباسی کی قیادت میں ایک وفد نے ایس ایس پی سکھر اظہر مغل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں رمضان المبارک کے مقدس ایام کے دوران تاجر برادری اور عوام کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی، اہم بازاروں اور تجارتی مراکز میں پولیس گشت بڑھانے، ٹریفک جام اور دیگر درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی

وینزویلا کی حالت دیکھ کر اپنے سپہ سالار کا ایک جملہ یاد آرہا ہے کہاگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوب رہے ہیں تو آدھی دنیا کو ساتھ لے...
05/01/2026

وینزویلا کی حالت دیکھ کر اپنے
سپہ سالار کا ایک جملہ یاد آرہا ہے کہ
اگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوب رہے ہیں تو
آدھی دنیا کو ساتھ لے کر ڈوبیں گے
یہ جملہ نہیں یہ پوری دنیا کو پیغام
تھا کہ ہر نوالہ تر نہیں ہوتا

""كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت""نیو پنڈ سکھر کی سینیئر ترین شخصیت انتہائی شفیق اور انسان دوست، عبدالحمید پٹھان کا رضا...
03/01/2026

""كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت""
نیو پنڈ سکھر کی سینیئر ترین شخصیت
انتہائی شفیق اور انسان دوست، عبدالحمید پٹھان کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار مؤرخہ 4ـ1ـ2026 کو صبحِ 10 بجے نیو پنڈ پارک پھٹان کالونی میں ادا کی جائے گی،

*اللہ تعالی سے مرحوم کی روح كے ایصال ثواب کیلیے دعا کریں کہ اللہ ان کی روح کو سکون اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

تعزیت کیلئے رابطہ: 0311357385

https://www.facebook.com/share/p/1KRLoaXfc7/

 !And so the last sun of another year has set.
31/12/2025

!
And so the last sun
of another year has set.

29/12/2025

TAJIR Supreme Council Sukkur

Address

New Pind Shopkeepers Association/NPSKA
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Pind Shopkeepers Association - NPSKA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to New Pind Shopkeepers Association - NPSKA:

Share

Category