17/06/2026
📢 کراچی / بدھ، 17 جون 2026ء بمطابق یکم محرم الحرام 1448ھ
👈 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس ،
👈 سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 27-2026ء کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی ،
👈 نئے سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا گیا ہے ،
👈 غربت کے خاتمے کے لیئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں ،
محنت کشوں کے لیئے کم از کم اجرت کا بھی سندھ حکومت نے نئے بجیٹ میں فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ