MSO Sukkur Official

MSO Sukkur Official ᴍᴜꜱʟɪᴍ ꜱᴛᴜᴅᴇɴᴛꜱ ᴏʀɢᴀɴɪᴢᴀᴛɪᴏɴ ꜱᴜᴋᴋᴜʀ

🌹 مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام 🌹📖 تربیتی نشستعنوان: فروغِ سیرتِ طیبہ ﷺ📅 21 اگست 2026ء، بروز جمعہ🕋 بع...
20/08/2026

🌹 مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام 🌹

📖 تربیتی نشست
عنوان: فروغِ سیرتِ طیبہ ﷺ

📅 21 اگست 2026ء، بروز جمعہ
🕋 بعد نمازِ عشاء
📍 جامعہ مسجد خاتم النبیین ﷺ، سندھی سوسائٹی سکھر

اس بابرکت نشست میں صوبائی و مرکزی ذمہ داران تشریف لائیں گے۔

تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔ 🌹


19/08/2026

𝐍𝐀𝐙𝐈𝐌 𝐌𝐒𝐎 𝐒𝐔𝐊𝐊𝐔𝐑❤️✊🏻

ہم نئے عزم کی بنیادِ سحر رکھتے ہیںنو منتخب ذمہ داران ضلع سکھر (سیشن 2026–27)اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔           ...
19/08/2026

ہم نئے عزم کی بنیادِ سحر رکھتے ہیں
نو منتخب ذمہ داران ضلع سکھر (سیشن 2026–27)
اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔

18/08/2026

MSO District Sukkur Sindh Organized
Love Pakistan Students Rally💚🇵🇰

📅 14 August 2026
📍 CITY POINT ➡️ GLOBAL CHOCK SUKK

Pakistan Zindabad! 🇵🇰

18/08/2026

میرے وطن کے اے نوجوانو! 🇵🇰💙
اٹھا لو پیارا، حسین پرچم!

یہ پرچم صرف کپڑے کا ٹکڑا نہیں، بلکہ وطن سے محبت، اتحاد، عزم اور روشن مستقبل کی علامت ہے۔
آئیں! نوجوان نسل اپنے کردار، اپنی محنت اور اپنی ذمہ داری سے پاکستان کو مضبوط بنانے کا عہد کرے۔ 🇵🇰✨

غلبۂ اسلام و استحکامِ پاکستان
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنوعاقل

#پرچم

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سکھر کے زیرِ اہتمام! " لو پاکستان طلبہ ریلی " کــــی تصاویــــــــر🇵🇰🤍        ゚viralシ
17/08/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سکھر کے زیرِ اہتمام!
" لو پاکستان طلبہ ریلی "
کــــی تصاویــــــــر🇵🇰🤍

゚viralシ

16/08/2026

🇵🇰 پاکستان کوئز مقابلہ — ویڈیو جھلکیاں 🇵🇰

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع سکھر کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاکستان کوئز مقابلہ کی خوبصورت جھلکیاں۔ 🎥

📚 علم، شعور اور حبِ وطن! 🇵🇰

On the occasion of Pakistan’s Independence Day, Muslim Students Organization Sukkur is organizing a Pakistan Quiz Compet...
16/08/2026

On the occasion of Pakistan’s Independence Day, Muslim Students Organization Sukkur is organizing a Pakistan Quiz Competition to promote knowledge, awareness, and love for Pakistan among students and youth

🗓16 August 2026 | Sunday
📍Madrasa Arabia Jamia Anwar-ul-Uloom, Sukkur

Join us and showcase your knowledge about the history, struggle, and achievements of Pakistan!

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سکھر کے زیرِ اہتمام! " لو پاکستان طلبہ ریلی " معاون اطلاعات ایم ایس او پاکستان برادر اعظم طارق ...
14/08/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سکھر کے زیرِ اہتمام!
" لو پاکستان طلبہ ریلی " معاون اطلاعات ایم ایس او پاکستان برادر اعظم طارق انصاری صاحب شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے۔

゚viralシ

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Sukkur Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share