Masijd e Quba & Digital Quran Institute

Masijd e Quba & Digital Quran Institute An Islamic Digital Institution which provides free educational services.

کشمیر جنت نظیر 5فروری کے موقع پر مدرسه امام العصر وجامع مسجد قباء سکھر کے یوم یکجہتی کشمیر پروگرام کی چند تصاویر ۔Aajiz ...
10/02/2025

کشمیر جنت نظیر
5فروری کے موقع پر
مدرسه امام العصر وجامع مسجد قباء سکھر کے
یوم یکجہتی کشمیر
پروگرام کی چند تصاویر ۔
Aajiz Ali Meranzi

06/02/2025



درد کی تصویر ہوں میں تیرا کشمیر ہوں
05/02/2025

درد کی تصویر ہوں
میں تیرا کشمیر ہوں

پھول تھا زیبِ چمن جامعہ قباء کا ننھا پھول عبدالمقیم ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں  اپنے مالک حقیقی سے جنت کے راستےجا ملا۔رب العال...
28/01/2025

پھول تھا زیبِ چمن

جامعہ قباء کا ننھا پھول
عبدالمقیم ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں
اپنے مالک حقیقی سے جنت کے راستےجا ملا۔
رب العالمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

محترم موسیٰ ملاح صاحب (ڈائریکٹر ادارہ فلاح انسانیت) کی*جامعہ قباء مدرسہ امام العصر* سکھر آمد۔طلبہ سے ملاقاتیں اور قرآن ک...
11/01/2025

محترم موسیٰ ملاح صاحب
(ڈائریکٹر ادارہ فلاح انسانیت) کی
*جامعہ قباء مدرسہ امام العصر* سکھر آمد۔
طلبہ سے ملاقاتیں اور قرآن کلاسس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر
محترم سلطان احمد لاشاری صاحب
(نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر)
بھی ساتھ تھے۔

*6 جنوری تعزیتی ریفرنس* بیاد قاضی حسین احمد رحمۃاللہ علیہہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے  بڑی مشکل سے ہوتا ہے چم...
05/01/2025

*6 جنوری تعزیتی ریفرنس*
بیاد قاضی حسین احمد رحمۃاللہ علیہ

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

تحریک اسلامی کی عظیم شخصیت جس کی خدمت کی گواہی ساری انسانیت نے دی۔
ان کی یاد میں جامعہ قباء میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر تحریکِ اسلامی کے موضوع پر کوئز کامپیٹیشن بھی منعقد ہوا، جس میں
*مہمان خصوصی*
محترم زبیر حفیظ شیخ صاحب (امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر)
تھے۔
ان کے ساتھ
محترم برادر شہباز علی بگٹی (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر) بھی شریک رہے۔
اس موقع پر جامعہ کے مدیر
مولانا عبدالکریم مھر صاحب نے بھی بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

*جامعہ قباء مدرسہ امام العصر سید ابوالاعلی مودودیؒ*

 #نماز جمعہ جامع مسجد قباء جامعہ مسجد قباء میں پہلے جمعۃ المبارک کا آغاز کیاگیا۔اس موقع پر مدارس و مساجد کے خادم محترم ج...
19/10/2024

#نماز جمعہ جامع مسجد قباء
جامعہ مسجد قباء میں پہلے جمعۃ المبارک کا آغاز کیاگیا۔
اس موقع پر مدارس و مساجد کے خادم
محترم جناب محمد موسی ملاح منصوری صاحب بھی موجود تھے۔
قاری ابوالدرداء مہر نے خطابت و امامت کی۔
اللہ تعالیٰ کاوشیں قبول فرمائے۔
والسلام
مدیر جامعہ قباء
مولانا عبد الکریم مھر۔

صلاۃ عید الاضحٰی جامعہ قباء سندھ سوسائٹی سکھر قاری ابوالدرداء جامع مسجد قباء میں عید کی نماز میں امامت و خطابت کررہے ہیں...
17/06/2024

صلاۃ عید الاضحٰی
جامعہ قباء سندھ سوسائٹی سکھر
قاری ابوالدرداء جامع مسجد قباء میں عید کی نماز
میں امامت و خطابت کررہے ہیں۔

#عیدمبارک
#عیدقربان

جامعہ قباءمیں القدس کانفرنس کے عظیم الشان پروگرام میں مولانا محمد افضل صاحب (منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان"حافظ ح...
07/06/2024

جامعہ قباء
میں القدس کانفرنس کے عظیم الشان پروگرام میں مولانا محمد افضل صاحب
(منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان"
حافظ حذیفہ خان
(منتظم صوبہ سندھ)
اور دیگر ذمہ داران خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر مولانا عبدالکریم مہر مدیر جامعہ ہذا نے بھی طلبہ سے خطاب کیا اور تمام طلبہ کے ساتھ فلسطینی بھائیوں کے دکھ کا اظہار کیا۔

#القدس

محترم جناب محمد موسی ملاح صاحب (نگران شعبہ مساجد ومدارس جماعت اسلامی صوبہ سندھ)نے جامعہ قباء کا دورہ کیا اور اس موقع پر ...
14/05/2024

محترم جناب محمد موسی ملاح صاحب (نگران شعبہ مساجد ومدارس جماعت اسلامی صوبہ سندھ)
نے جامعہ قباء کا دورہ کیا اور اس موقع پر جامعہ کے طلبہ و طالبات سے خطاب بھی کیا، طلبہ سے مختلف سوالات جوابات ہوئے۔
آخر میں ادارے کیلئے دعا بھی کی کہ اللہ تعالی ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔
اس موقع پر مولانا عبدالکریم مھر
"مدیر جامعہ" اور استاد جامعہ ھذا
اللہ بخش صاحب اور
مولانا ارسلاح خان بھی موجود تھے۔

  جامعہ قباءجامعہ کی جانب سے زیر تعلیم طلبہ و طالبات کیلئے افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔افطار ڈنر سے محترم زبیر حفیظ صاحب...
31/03/2024

جامعہ قباء
جامعہ کی جانب سے زیر تعلیم طلبہ و طالبات کیلئے افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
افطار ڈنر سے محترم زبیر حفیظ صاحب "امیر جماعت شہر سکھر" نے خطاب کیا۔
محترم مامون الرشید صاحب "ریجنل کوآرڈینیٹر الخدمت فاؤنڈیشن سندھ"
برادر کامران بلالی اور دیگر مہمانان نے شرکت کی۔
اس موقع پر برادر شہباز علی "منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر" نے بچوں سے رمضان کی فضیلت اور روزوں کی ترغیب کے حوالے سے گفتگو کی۔

Mezan Bank🏛️
Title: Abdul Kareem
AC Number: 17010101336758
Jazzcash
Title: Abdul Kareem
AC Number:03003182343
آپ بھی مرکز وزٹ کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوسکے۔
Addres:🛣️
مسجد قباء و قرآن انسٹیٹیوٹ نزد سبزی منڈی کسٹم آفس اپوزٹ اسٹریٹ شکارپور روڈ سندھ سوسائیٹی سکھر
Contact 📞
0300-3182343
0315-3182343

Address

Sindh Society Sukkur Opposite Custom Office Sukkur
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masijd e Quba & Digital Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Masijd e Quba & Digital Quran Institute:

Share