08/07/2025
13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ بہترین پودے کی قیمت 200 سے 500 روپے تک ھوگی، اُسکے علاوہ بھی کافی درخت ہیں🌴🌳🌲✅
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔