Al-Khidmat Sukkur District

Al-Khidmat  Sukkur District Stand For Pales-tine
Serve For Humanity

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اورجرأت پرواز"  لیڈرشپ کیمپ آغوش ھالا" ہمیں یہ اعل...
29/12/2025

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

جرأت پرواز"
لیڈرشپ کیمپ آغوش ھالا"

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی فخر ہے کہ الخدمت لیڈرشپ کیمپ 2025 (25 تا 29 دسمبر) میں کلسٹر سکھر کے ہونہار طالب علم
شعبان علی
نے اپنی شاندار کارکردگی اور بہترین ڈسپلن کی بدولت
"اسٹار آف دی کیمپ"
کا باوقار اعزاز حاصل کیا ہے۔

پانچ روزہ تربیتی نشستوں، بشمول روحانی تربیت، 21ویں صدی کی مہارتیں اور رانی کوٹ جیسی فیلڈ ایکٹیوٹیز میں، شعبان نے ہر مرحلے پر خود کو ایک بہترین لیڈر ثابت کیا۔

24/08/2025
24/08/2025
24/08/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کی جانب سے شعبہ کفالت یتامی پروگرام کے تحت پنو عاقل میں یوم آزادی کی مناسبت سے پروگرام منعقد کی...
21/08/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کی جانب سے شعبہ کفالت یتامی پروگرام کے تحت پنو عاقل میں یوم آزادی کی مناسبت سے پروگرام منعقد کیا گیا۔
جس میں مہمانوں نے بچوں سے یوم آزادی پر گفتگو کی۔
اس موقع پر بچوں نے ملی نغمے پیش کیے اور ڈرائنگ کی ایکٹیوٹی میں حصہ لیا۔ 🎉👏💖

18/05/2025

کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آپ کی قربانی سے جڑی ہے۔
قربانی فی سبیل اللہ کے ذریعے مستحقین کو گوشت پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

ابھی عطیہ کیجئے۔
گائے فی حصہ : 24,000 روپے
مکمل گائے : 168,000 روپے
بکرا : 55,000 روپے

🔴 Donate Now
📞 0333-1027478
📞 0335-4556667

𝐌𝐞𝐞𝐳𝐚𝐧 𝐁𝐚𝐧𝐤
Account Title: Alkhidmat Foundation Pakistan (Sindh Region)
Account No: 01880101058666
IBAN: PK56MEZN0001880101058666

الحمدللہ الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر کفالت یتامی پروگرام کے تحت سالانہ امتحان برائے 2025 میں*A1* گریڈ حاصل کرنے والے باہمت ...
21/04/2025

الحمدللہ الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سکھر
کفالت یتامی پروگرام کے تحت سالانہ امتحان برائے 2025 میں*A1* گریڈ حاصل کرنے والے باہمت سٹارز کی حوصلہ افزائی کے لیے ایوارڈز کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
جس میں مہمان خصوصی
محترم جناب عبدالوحید سومرو صاحب
(میڈیکل آفیسر پرائیویٹ سیکٹر) نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اس موقع پر
مولانا عبدالکریم انڈھڑ صاحب
(ٹرینر پروگرام فرام گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پنو عاقل)
برادر اسماعیل مغل صاحب
(ٹرینر پروگرام فرام حرا کالیج سکھر)
نے بھی شرکت کی اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔



Address

Red Crescent Complex Near DHO Office Al Khidmat Diagnostic Lab
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Sukkur District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Khidmat Sukkur District:

Share