Sukkur Health edu

Sukkur Health edu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukkur Health edu, Community Service, Sukkur.

This page is created to raise awareness about health and education specially COVID-19 essential immunization PEI/EPI ,Vaccine Preventable diseases other health related information پولیو فری پاکستان چند قدم کے فاصلے پر لیکن منزل تک پہنچنے کے لیے آپ کا تعاون درکار ہے❗
منفی پروپیگنڈے پر ہرگز دھیان نہ دیں۔ درست اور بروقت معلومات کے لیے ہماری ☎️ صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر کال یا 💬 پولیو واٹس ایپ ہیلپ لائن 03467776546 پر میسج کریں۔

18/07/2025

15.ستمبر.2025
تا 27.ستمبر۔2025 تک
سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہو رہا ہیے۔
اس مہم کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ

پولیو سے متعلق کسی بھی سوال یا معلومات کے لیے ہماری ٹیم، آپ کی رہنمائی اور مدد کے لیے ہر وقت دستیاب ہے۔📞 پولیو ہیلپ لائن...
17/07/2025

پولیو سے متعلق کسی بھی سوال یا معلومات کے لیے ہماری ٹیم، آپ کی رہنمائی اور مدد کے لیے ہر وقت دستیاب ہے۔
📞 پولیو ہیلپ لائن: 1166
💬 واٹس ایپ: 03467776546
آپ کے بچے کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے — باخبر رہیں، محفوظ رہیں۔


— with Polio Eradication Initiative Sindh

ھلوں اور سبزیوں کو اچھی طرح دھونا، گندگی اور مضرِ صحت جراثیم کو دور کرتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔ یہ سادہ مگر اہم اح...
16/07/2025

ھلوں اور سبزیوں کو اچھی طرح دھونا، گندگی اور مضرِ صحت جراثیم کو دور کرتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔ یہ سادہ مگر اہم احتیاطی تدبیر بچوں کو صحت مند اور محفوظ رکھنے میں مؤثر کردار ادا کرتی ہے۔ 🍇🍉🍍

صاف ستھرا گھر اور ماحول، مٹی اور پانی میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ جب کمیونٹی صفائی اپناتی ہے تو بچے...
15/07/2025

صاف ستھرا گھر اور ماحول، مٹی اور پانی میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ جب کمیونٹی صفائی اپناتی ہے تو بچے زیادہ صحت مند پرورش پاتے ہیں۔
آئیے! مل کر ایک محفوظ اور پولیو سے پاک پاکستان بنائیں۔

14/07/2025

An unvaccinated child is at higher risk of catching measles and losing the chance of a healthy life. Measles is a highly contagious disease that spreads easily when an infected person breathes, coughs, or sneezes.
Make sure your child’s measles vaccination is up to date.

Health & Hygiene
19/02/2025

Health & Hygiene

صاف گھر اور کھیلنے کی جگہ = صحت مند بچہ!
آپ کے بچے کی صحت صاف ستھرے گھر اور محفوظ کھیل کے ماحول سے جڑی ہے۔ اپنے گھر اور آس پاس کے ماحول کو صاف رکھیں، کچرا ہٹائیں اور کھیل کے مقامات کو گندگی، کھڑے پانی اور جراثیم سے پاک کریں۔ پولیو اور اسہال جیسی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے صفائی کو یقینی بنائیں!

09/02/2025

ایک بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم رہ جائے تو پولیو کا خطرہ باقی رہتا ہے۔
اس مہم میں ہم پانچ سال سے کم عمر ہر بچے تک پہنچیں گے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
آئیں مل کر ہم پولیو کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کریں۔

Two Polio Drops Every Child every time
18/01/2025

Two Polio Drops Every Child every time

22/12/2024

Must watch

21/12/2024

صحت مند بچے ہمارے معاشرے کا مستقبل ہیں!
چاہے اسکول میں تعلیم حاصل کرنا ہو یا دوستوں کے ساتھ کھیلنا، ویکسین شدہ بچہ خوشحال ہوتا ہے، اور ایک بہترین مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔

پولیو ایک بچے سے دوسرے بچے تک آسانی سے پھیلتا ہے۔ ہر مہم میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلانے کے س...
20/12/2024

پولیو ایک بچے سے دوسرے بچے تک آسانی سے پھیلتا ہے۔ ہر مہم میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ، کھانے سے پہلے اوربیت الخلآ استعمال کرنے کے بعد ہاتھ دھونے کی عادت ڈالیں۔
یہ سادہ عادات جراثیم اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دیتی ہیں۔

Address

Sukkur
2600

Telephone

+923337178529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Health edu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sukkur Health edu:

Share