06/08/2026
📢 بائیکاٹ اے آر وائی نیوز
ہم سندھ کے باشعور عوام اے آر وائی نیوز کی اس مہم کو مسترد کرتے ہیں، جس میں سندھ کے حوالے سے نئے صوبوں کا بیانیہ پیش کیا جا رہا ہے۔
سندھ صرف ایک صوبہ نہیں، بلکہ ہماری تاریخ، ثقافت، زبان اور شناخت ہے۔ قومی یکجہتی کے بجائے تقسیم پیدا کرنے والے بیانیے عوام کے مفاد میں نہیں ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ میڈیا حساس قومی معاملات پر ذمہ داری، غیرجانبداری اور حقائق پر مبنی صحافت کو ترجیح دے۔
✊ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
✊ Save Bachal Shah Save Sukkur
Boycott ARY News