Surhan Foundation

Surhan Foundation ہمارا عزم انسانیت کی خدمت
(2)

01/05/2025

معصوم بچوں کے لئے فلاحی اسکول میں وائٹ بورڈ کی سخت ضرورت تھی جیسے ہی اہتمام ہوا غریب بچوں میں خوشی کا سماں چھا گیا اللہ پاک اس عمل کو قبول فرمائے آمین ۔

11/03/2025

بیواہ خاندان راشن رمضان المبارک ۔۔
خدا کے نیک بندوں کا شکریہ جو نیک کاموں میں ساتھ دے رہے ہیں قدم قدم پر اجر ملےگا اللہ پاک اس عمل کو قبول فرمائے آمین ۔ویڈیو کو شیئر ضرور کریں جزاک اللہ ۔

02/03/2025

رمضان المبارک راشن تقسیم ضلع سکھر ۔۔
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے رمضان المبارک کی خوشیاں نیک لوگوں کے تعاون سے ہی ممکن ہوئی ہیں اللہ پاک اس عمل کو قبول فرمائے آمین ۔۔

27/02/2025

فلاحی اسکول
آپ نیت باندھیں خدا خود آپکو راستہ دیگا کائنات آپ پے مہربان ہونے لگے گی وسائل خود آپکے پاس آنا شروع ہو جائینگے فلاحی اسکول کے اندر غریب بچوں کے لیے اللہ پاک آسانیاں کرتا جا رہا ہے نیک لوگوں کی طرف سے آئیں ہمارا چھوٹا ساتھ دیں آپکے سب مسئلے حل ہوجائینگے انشاء اللہ ۔۔

10/02/2025

ضلع سکھر سندھ
اس دنیا سے ہمیں جو چیز لے کر جانی ہے وہ ہیں نیک عمل جو رب کو پسند ہیں جس چیز لیے لیے ہم دنیا میں آئے ہیں جو چیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب کریگی جس سے ہماری آخرت سنور جائے گی سب نیک عمل ہیں آئیں نیک کاموں میں ہمارا ساتھ دیں دونوں جہاں سنور جائیں گے جزاک اللہ ۔۔

04/02/2025

گھوٹکی رحموالي کیس بند 🔒🔒
خدا کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا کسی نہ کسی کو ذریعہ بنا کے کسی سائل کے پاس ان کی مدد کے لیے روانہ کرتا ہے آج ضلع گھوٹکی شہر میں ایک کینسر کے مریض کو نیک لوگوں کی جانب سے راشن اور روک رقم پہنچا دی اللہ پاک اس عمل کو قبول فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
ویڈیو کو شیئر لازمی کریں .

28/01/2025

سب سے قیمتی چیز انسانیت ہے
ضلع سکھر کی مستحق فیملی کے لیے انکا چولہا جلانے کے لیے مخیر حضرات کے ساتھ کا بہت شکریہ جو اس نیک عمل میں ساتھ دیتے ہیں جزاک اللہ ۔

25/01/2025

ضلع سکھر بے اولاد فیملی
ہر انسان کی حسرت اور خواہش رہتی ہے کہ اِنکی اولاد ہو جو بڑھاپے میں انکا سہارا بنے لیکن خدا کو جو منظور ۔
نیک ڈونرز کی جانب سے اِنکی ماہانہ کفالت کی جاتی ہے اللہ پاک اس عمل کو قبول فرمائے آمین ۔

Address

Sukkur
0000

Telephone

+923228135179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surhan Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share