18/01/2023
"صفائی نصف ایمان ہے "
اور یہ صورتحال ہے ہمدرد سوسائٹی کی جہاں سکھر کے تعلیم آفتا , سرکاری افسر کاروباری لوگ رہائش پذیر ھیں لیکن صفائی اور کوڑے کے ڈھیر گلی گلی نظر آرہے ہیں افسوس ایسی تعلیم اور افسری پے ۔کچھ تازہ مناظر آپکو تصویروں میں دکھای دینگے