06/08/2026
ضلع سکھر۔
جماعت اسلامی کے 7 اگست کے دھرنے کے حوالے سے
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر
حافظ عبد الحلیم تنیو کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر
سابق صدر ji Youth عبدالغفور عباسی اور حافظ کرم اللہ تنیو
ناظم حلقہ۔ پرانے سکھر عبد العزیز تنیو
ناظم حلقہ۔ قریشی گوٹھ ساجد علی تنیو بھی موجود تھے۔
انشاء اللہ کارکنان کی شرکت لازمی ہوگی۔