SOKAR Youthwing

SOKAR Youthwing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SOKAR Youthwing, Community Center, Sokar.

پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیاپاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
26/02/2026

پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا

پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

06/02/2026

سبھی غباروں پر”امن“ لکھ کر انھیں فضا میں چھوڑ دو! شاید کوئی ایک خدا تک پہنچ پائے۔ 🥹♥️🥺
#اسلام آباد دھماکہ #

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںساماں سو برس کا ہے، پل کی خبر نہیںانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمحمد عرفان اور ...
07/12/2025

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
ساماں سو برس کا ہے، پل کی خبر نہیں

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محمد عرفان اور حافظ گلفراز ضیائ کے والد
محترم محمد سلطان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
انتہائی شفیق انسان خوش اخلاق اور مشکلات میں بھی چہرے پر مسکراہٹ ہمیشہ
خوش طبیعت ہنسی مزاق کے مالک یقینا اپ صرف اک عظیم شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ نرم دل انسان بھی تھے
آپکی کمی ہر جگہ ہر محفل میں محسوس ہو گی جس کا ازالہ ممکن نہیں

یہ خبر سن کر دل بے حد رنجیدہ ہوا۔
اللّٰہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ
وہ مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے،
ان کے قبر و آخرت کے تمام مراحل آسان فرمائے،
انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے،
اور لواحقین کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم سے نوازے۔
آمین یا ربّ العالمین۔

خبر غمنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی سوکڑ والے حاجی عبدالرشید محمد رفیق کے بھائی عقیل الرحمن شرجیل  توقیر  کے والد چو...
30/11/2025

خبر غم
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی سوکڑ والے حاجی عبدالرشید محمد رفیق کے بھائی عقیل الرحمن شرجیل توقیر کے والد چوہدری مبارک سوکڑ والے رضا الہئی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل 30 نومبر بروز اتوار دن 1 بجے گاؤں سوکڑ میں ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون

22/11/2025



14/11/2025

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
ساماں سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
گاؤں سوکڑ محلہ ترانگڑ والے محمد ظہیر اور سفیر کے والد
چچا سرور قضا الٰہی سے وفات پا گئے ۔
نماز جنازہ کل دن 11 بجے سوکڑ میں ادا کی جائے گی
بہت دکھ اور افسوس ہوا ، اللّٰہ رب العالمین سے دعا ہے کہ ان کی بخشش و مغفرت فرما کر انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اب سے کچھ دیر بعد ٹیپ بال کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ٹیم بڈا الیون کی جانب سے ترناوہ  کرکٹ گراؤنڈ میں ان ایکشن میں نظ...
28/09/2025

اب سے کچھ دیر بعد ٹیپ بال کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ٹیم بڈا الیون کی جانب سے ترناوہ کرکٹ گراؤنڈ میں ان ایکشن میں نظر ائیں گے

Best wishes for team owner Ch naveed Anjam & captain Ch Ijaaz

سرھدنہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گاؤں سوکڑ سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز جانی پہچانی شخصیت چوہدری نوید انجم صاحب کو ٹیم ...
22/09/2025

سرھدنہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گاؤں سوکڑ سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز جانی پہچانی شخصیت چوہدری نوید انجم صاحب کو ٹیم انٹر کروانے پرہم اہلیان سوکڑ کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور سوکڑ یوتھ ونگ کی جانب سے انکی ٹیم بڈھا الیون کے لئے نیک خواہشات اور ہر طرح کی سپورٹ ہو گی انشاءاللہ

19/09/2025

"🌟 *نئے فیشن کا آغاز!* 🌟

ہمارے تازہ ترین کپڑوں کے کلیکشن میں بلال کلاتھ ہاؤس میں خوش آمدید! 😊
ہمارے پاس آپ کے لئے منفرد اور فیشن ایبل کپڑے دستیاب ہیں جو آپ کو ہر موقع پر خوبصورت دکھائیں گے۔

👗 *خصوصیات*:
- اعلیٰ کوالٹی کے کپڑے
- منفرد اور جدید ڈیزائن
- آرام دہ اور اسٹائلش

شادى بياه ير %20 تك خصوصى ڈسکاؤنٹ

👉 *ابھی وزٹ کریں اور اپنا پسندیدہ کپڑا چنیں!*

Shop # 13,14 Zulfiqar Mughal Plaza.
Near Overhead Bridge Taxila.

Ameer Hamza
0347-3090013
0316-5202828

#فیشن #کپڑے #نئےکلیکشن #اسٹائلش #آرامدہ"

خُدا کی ڈھیروں برکتیں چُنے ہوئے، ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہوں 🩷
06/09/2025

خُدا کی ڈھیروں برکتیں چُنے ہوئے، ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہوں 🩷

یہ گُجر قوم کا اعزاز اور  بلخصوص اپنے خاندان اور گاؤں سوکڑ  کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارے پیارے بھائی چوہدری عاطف گلزار،...
03/09/2025

یہ گُجر قوم کا اعزاز اور بلخصوص اپنے خاندان اور گاؤں سوکڑ کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارے پیارے بھائی چوہدری عاطف گلزار، جو گاؤں سوکڑ داخلی ببوتری سے تعلق رکھتے ہیں،۔انہوں نے لندن سے (..ایم ایس سی ایڈوانس کمپیوٹر سائنس) کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

عاطف بھائی کا تعلق علاقائی طور پر ضلع ہری پور گاوں سوکڑ داخلی ببوتری سے ہے اور آپ کی قومی نسبت گُجر قبیلے سے ہے۔ آپ ایک باوقار اور معزز شخصیت اور چوہدری گلزار خان مرحوم کے فرزند ارجمند ہیں۔

آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی، پھر (اے پی ایس) اسکول راولپنڈی میں داخلہ لیا اور وہاں سے میٹرک تک کی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد آپ نے... (ایف ایس سی پنجاب کالج) سے کی۔ پھر آپ نے (ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی ) راولپنڈی سے بی ایس آئی ٹی کی ڈگری حاصل کی۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد 2022 میں آپ روزگار کے سلسلے میں لندن تشریف لے گئے۔ وہاں آپ نے محنت کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھی اور ماسٹرز میں داخلہ لیا۔ آج آپ نے کمپیوٹر سائنس جیسی اہم اور ضروری فیلڈ میں یہ بہترین ڈگری حاصل کرکے نہ صرف ہمارے گاؤں بلکہ پوری گُجر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔الحمد للہ

یہ کامیابی نہ صرف گُجر قوم بلکہ پورے سوکڑ اور داخلی ببوتری کے لیے باعثِ فخر ہے،۔

میں ہم اہلیان سوکڑ اور سوکڑ یوتھ ونگ کی طرف اپنے نونہار بھائی محمد عاطف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی، کامیابیاں اور برکتیں عطا فرمائے

بابائے بلدیات جناب یوسف ایوب خان اور اپوزیشن لیڈر جناب عمر ایوب خان صاحب اج داخلی ببوتری گاؤں سوکڑ چوہدری شیر حسن مرحوم ...
01/09/2025

بابائے بلدیات جناب یوسف ایوب خان اور اپوزیشن لیڈر جناب عمر ایوب خان صاحب اج داخلی ببوتری گاؤں سوکڑ چوہدری شیر حسن مرحوم کے ڈیرے پر تشریف لائے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور موقع پر ببوتری تا سوکڑ روڈ کی خستہ حالت دیکھ کر پی سی سی کے لیے 40 لاکھ روپے کا اعلان کیا اور فوری کام شروع کرنے کا حکم جاری کیا ہم اہلیان سوکڑ جناب بابا بلدیات یوسف ایوب خان کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Address

Sokar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOKAR Youthwing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share