Markazi Matami Dasta e Abbasia Kachura Skardu

Markazi Matami Dasta e Abbasia Kachura Skardu Mola Salamat Rakhain Azardaran.e.Hussain a.s. Ko.

لبیک یا حسین علیہ السلامانشاءاللہ
20/07/2025

لبیک یا حسین علیہ السلام
انشاءاللہ

Jazakallah
21/03/2025

Jazakallah

15/02/2025
15/02/2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔ خبرِ غم 😭"من مات علی حب آل محمد مات شہیدا"حسین لہجے اور بہترین اخلاق کے م...
14/02/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔ خبرِ غم 😭

"من مات علی حب آل محمد مات شہیدا"
حسین لہجے اور بہترین اخلاق کے مالک معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم, اور جان علی شاہ رضوی کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے...

پروردگار بحق چہاردہ معصومین عالم جوار معصومین (ع) میں جگہ عطا فرمائے اور خانوادے کو صبر جمیل عطا فرمائے.
التماس سورہ فاتحہ
شریک غم

05/08/2024

تیرے سجاد ع کی دنیا سکینہ س ہے میرے بابا








13/07/2024






بچھڑ کر سینہ شبیر سے زندان میں سونا سکینہ سہا کیسے خداجانے خدا جانے

انشا اللہ
05/07/2024

انشا اللہ

20/06/2024

بسم تعالیٰ
حئ علی خیر العمل
(آو نیک کام کی طرف)

ہر سال کی طرح امسال بھی امداد فاؤنڈیشن کی جانب
سے کربلا معلی میں پانچ محرم الحرام تا عاشورا امام حسین ء تک شارع سدرہ قرب مقام علی اکبر سبیل امام حسین کا اہتمام کیا جا رہا ہے
اس کار خیر میں حصہ لینے والے مومنین و مومنات یکم محرم سے پہلے انتظامیہ سے رابط کریں شکریہ
اللہ پاک ہم سب کی توفیقات خیر میں اضافہ کریں
آمین

01/04/2024

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Matami Dasta e Abbasia Kachura Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share