Help Humanity Foundation-R Baltistan

Help Humanity Foundation-R Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Help Humanity Foundation-R Baltistan, Non-Governmental Organization (NGO), Skardu.

26/08/2026
الحمدللہ! 🌸 ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی ایک مخیر بہن کی جانب سے ایک یتیم بچی کی 5,000 روپے اسکول فیس ادا کر دی گئی۔اللہ تعا...
26/08/2026

الحمدللہ! 🌸 ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی ایک مخیر بہن کی جانب سے ایک یتیم بچی کی 5,000 روپے اسکول فیس ادا کر دی گئی۔
اللہ تعالیٰ اس بہن اور تمام مخیر حضرات کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین 🤲
آپ بھی ہماری ٹیم کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مزید مستحق بچوں کی تعلیمی معاونت کی جا سکے۔ ❤️
Help Humanity Foundation-R Baltistan

ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن بلتستان ریجن کی 2026-27 کے لیے نئی کابینہ کا اعلانسکردو، 23 اگست 2026: ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن بلت...
24/08/2026

ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن بلتستان ریجن کی 2026-27 کے لیے نئی کابینہ کا اعلان
سکردو، 23 اگست 2026: ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن بلتستان ریجن نے سال 2026-27 کے لیے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر سید منظور مظہری اور نائب صدر جعفر علی کی زیرِ نگرانی اجلاس میں ادارے کی آئندہ فلاحی سرگرمیوں اور انسانی خدمت کے منصوبوں پر مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں مرد و خواتین اراکین کو مختلف شعبہ جات کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔
نئی کابینہ کے ذمہ داران:
مرد کوآرڈینیٹر: سلیم جعفری
نائب صدر: سحرش
خواتین کوآرڈینیٹر: ایمینٹ
پروگرام کوآرڈینیٹر: اسرار الدین
ڈونیشن انچارج: نصرت
جنرل سیکریٹری: عابد و شازیہ
رابطہ سیکریٹری: یاسمین فاطمہ
سینٹر کوآرڈینیٹر: سحرش
میڈیا کوآرڈینیٹر: فاطمہ بتول
سیکریٹری اطلاعات: عہدہ جلد مقرر کیا جائے گا۔

فاؤنڈیشن کی قیادت نے تمام ذمہ داران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی ٹیم خلوص، امانت داری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ ادارے کے مشن کو آگے بڑھائے گی اور مستحق افراد، خواتین اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے مزید مؤثر خدمات انجام دے گی۔
منجانب: ہیلپ ہیومینٹی فاؤنڈیشن بلتستان ریجن
"انسانیت کی خدمت، ہمارا مشن"
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

22/08/2026

اللہ تعالی تمام مخیر حضرات کی توفیقات میں اضافہ فرما امین
Help Humanity Foundation-R Baltistan
Cyed Manzoor Mazhri

Address

Skardu
15100TO15199

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Humanity Foundation-R Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share