08/01/2025
نمبردار نیورنگاہ وزیر مختار احمد نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں قائد ملت شیخ حسن جعفری صاحب کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ حسن جعفری کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور ان کے فرزند شیخ میثم جعفری اور یحییٰ جعفری سے بھی ملاقات کی۔ انھون نے قبلہ شیخ صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔