Noble Educational System Skardu

Noble Educational System Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noble Educational System Skardu, Community Center, Skardu.

نوبل ایجوکیشنل سسٹم اسکردو میںپلے گروپ سے جماعت ہفتم (7th) تک داخلے جاری ہیں۔معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور بچوں کی بہت...
28/01/2026

نوبل ایجوکیشنل سسٹم اسکردو میں
پلے گروپ سے جماعت ہفتم (7th) تک داخلے جاری ہیں۔
معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور بچوں کی بہترین تربیت کے ساتھ۔
دلچسپی رکھنے والے والدین اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0344-5312774





Admission open in noble educational system skardu
30/12/2025

Admission open in noble educational system skardu

الحمدللہ! نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو میں سالانہ پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ط...
09/12/2025

الحمدللہ! نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو میں سالانہ پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں طلباء و طالبات نے خوبصورت ٹیبلو، تقاریر، اور نغموں کے ذریعے حاضرین کو محظوظ کیا اور اپنی صلاحیتوں
کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
سکول ڈائریکٹر سر کاظم بلغاری نے تمام مہمانان، والدین، اساتذہ اور طلباء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ادارے کے مشن و وژن پر روشنی ڈالتے ہوئے روشن مستقبل کی امید دلائی۔
نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردوعلم، تربیت اور قابلیت کا وہ
مرکز ہے، جہاں خواب بنتے ہیں اور حقیقت کا روپ دھارتے ہیں۔ نوبل! آپ کے بچوں کا روشن مستقبل

الحمدللہ! نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو میں سالانہ پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ط...
06/12/2025

الحمدللہ! نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو میں سالانہ پرائز ڈسٹری بیوشن تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں طلباء و طالبات نے خوبصورت ٹیبلو، تقاریر، اور نغموں کے ذریعے حاضرین کو محظوظ کیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
تقریب کو رونق بخشنے کے لیے معزز مہمانانِ گرامی نے شرکت کی، جن میں:
سوشل ویلفیئر آفیسر محترم حیدر صاحب
ڈائریکٹر آف اسٹیٹسٹکس بوائز ڈگری کالج سکردو جناب اشرف حسین صاحب
بیورو چیف اخبار، محترم منظور مظہری صاحب
ان معزز شخصیات کی موجودگی نے پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔
پرنسپل سر محمد کاظم نے تمام مہمانان، والدین، اساتذہ اور طلباء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ادارے کے مشن و وژن پر روشنی ڈالتے ہوئے روشن مستقبل کی امید دلائی۔
نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو علم، تربیت اور قابلیت کا وہ مرکز ہے، جہاں خواب بنتے ہیں اور حقیقت کا روپ دھارتے ہیں۔
نوبل! آپ کے بچوں کا روشن مستقبل۔

24/11/2025
Annual Exam 2025
24/11/2025

Annual Exam 2025

01/09/2025

صفائی مہم کے حوالے سے پیغام
صفائی نصف ایمان ہے، اور ایک صاف ستھرا ماحول ہماری صحت، تہذیب اور معاشرتی شعور کا عکاس ہے۔ نوبل ایجوکیشنل سسٹم، سکردو میں جاری صفائی مہم کا مقصد طلباء میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنا اور ایک صاف و صحت مند ماحول کی جانب عملی قدم اٹھانا ہے۔ اس مہم میں خاص طور پر ویسٹ مینجمنٹ سکردو کا بھرپور تعاون شامل ہے، جس نے ادارے کے ساتھ مل کر ماحول کو صاف رکھنے دیں اہم کردار ادا کیا۔ یہ شراکت داری نہ صرف قابلِ تحسین ہے بلکہ معاشرتی بہتری کی روشن مثال بھی ہے۔ آئیں! ہم سب اس نیک کام میں اپنا کردار ادا کریں اور صفائی کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔

18/05/2025

When students present their own topics, it helps them learn better. By preparing and explaining a subject in front of the class, they understand it more deeply. Presentations improve their confidence, speaking skills, and ability to organize ideas.

نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو میں شیخ صاحب نے بچوں کے سامنے ادب اور فلسطین کے موضوع پر ایک پرجوش تقریر کی۔ انہوں نے ادب کی ا...
18/05/2025

نوبل ایجوکیشنل سسٹم سکردو میں شیخ صاحب نے بچوں کے سامنے ادب اور فلسطین کے موضوع پر ایک پرجوش تقریر کی۔ انہوں نے ادب کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ادب انسان کے دل و دماغ کو روشن کرتا ہے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے فلسطین کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور دیا اور بچوں کو ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ترغیب دی۔ ان کی تقریر نے بچوں کے دلوں میں امید، انصاف اور انسانیت کا جذبہ بیدار کیا۔ یہ ایک تعلیمی اور اخلاقی سبق تھا جو نوجوان نسل کو حساس اور باشعور شہری بننے کی راہ دکھاتا ہے۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noble Educational System Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share