Saleem Welfare Foundation

Saleem Welfare Foundation دکھی انسانیت کی خدمت انسانیت کی معراج ہے

22/07/2026

NAAM JIS BIBI(s) KA BABA(a,s) NAY SAKINA(s)RAKHA😭
INSHALLAH COMING SOON

20/07/2026
19/07/2026

Bismillah-ir-Rahman-ir-Raheem

"Sada Lehad Se Ye Aati"

A heartfelt tribute to the pain, patience, and unforgettable legacy of Bibi Sakina (S.A.) after the tragedy of Karbala.

🎙️ Reciter: Ajmal Zakiri Official
📝 Lyrics: Zeeshan Mehdi
🎼 Composition: Nayyer Abbas Skd
🎧 Audio Mix: BDS Record SKD
🎥 Video: Sadiq Kamal (BDS)
🙏Special Thanks :-Zain Ul Ebad Brothers,
Munawar Bhai ,& Team Ajmal Zakiri Official
Link:-👇👇👇
https://www.youtube.com/
စာတို Ajmal Zakiri Ajmal Ghazi Official Hammad Ali Nagari Qaisar Akhonzada

18/07/2026

فکر سوشل فورم کے زیرِ اہتمام، اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج، کاروان آلِ یاسین، سلیم ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے سکردو میں ایک شاندار مقابلۂ حسنِ قرأت منعقد کیا گیا، جس میں 20 سے زائد قراء کرام نے اپنی سحر انگیز آوازوں سے سماں باندھ دیا۔
🏆 مقابلے کے نمایاں نتائج:
*🥇 پہلی پوزیشن: حافظ سجاد حسین (جامعہ قرآن و عترت)
*🥈 دوسری پوزیشن: حیدر علی (مدرسہ حفاظ القرآن)
*🥉 تیسری پوزیشن: حافظ سید سفیر حسین (اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج)
تقریب کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز میں انعامات، شیلڈز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ مقررین نے منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے مقابلے نوجوان نسل میں دینی شعور اور قرآنی تعلیمات سے وابستگی بڑھانے کے لیے ناگزیر ہیں۔

စာတို

فکر سوشل فورم کے زیرِ اہتمام، اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج، کاروان آلِ یاسین، سلیم ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے باہ...
17/07/2026

15/07/2026

غریب پرور بہت ہی قابل احترام مہمانان گرامی سماجی شخصیات محترم عادل لاکھانی صاحب حاجی غلام حیدر صاحب بانی چیرمین آخوندیان فاونڈیشن پاکستان مولانا نثار حسین سبحانی صاحب صدر آخوندیان پاکستان اینڈ ٹیم نے فائیو سٹار بورڈنگ ہاوس کا وزٹ کیا_ اس موقع پر فائیو سٹار بورڈنگ ہاوس کے بچوں نے معزز مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا اور معزز مہمانوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے_
آپ سب کی تشریف آواری کا بہت بہت شکریہ
Saleem Welfare Foundation
JDC Foundation Pakistan
Pakistan Sweet Home

15/07/2026

کچھ لوگ ساری دنیا کی مدد کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔مگر اس کی خاص وجہ ہے
نوٹ: ویڈیو اینڈ تک ضرور دیکھیں

14/07/2026

۔معروف نوحہ خواں :معراج ناصر شگری
Following Saleem Welfare Foundation

14/07/2026

Five star boarding house English language academy and computer class

Address

Hospital Road Skd
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saleem Welfare Foundation:

Shortcuts

Share