Sarkar Foundation

Sarkar Foundation Frist we will be a human being

رمضان الکریم 2026سرکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی بلتستان میں مستحق مومنین کیلئے راشن پیکج کا انتظا...
20/02/2026

رمضان الکریم 2026
سرکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی بلتستان میں مستحق مومنین کیلئے راشن پیکج کا انتظام کیا جا رہا ہے
اپنی مرحومین کے مغفرت اور دنیا و آخرت کی سعادت حاصل کرنے کیلئے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں
آپ مخیر حضرات اس ماہ مبارک رمضان میں غریب گھرانوں کے راشن میں اپنا حصہ ڈالے

IBAN. PK87 BAHL 2009 0081 0006 9701
AC title ArifHussain
Al Habib Bank Skardu
Easy Paisa 03468484902

زیر سرپرستی
الشیخ عارف سرکار
سربراہ سرکار فاؤنڈیشن

الحمدللہ رب العالمین رب ذوالجلال کی حمد کے بعد قائد ملت جعفریہ نمائندہ ولی فقیہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی کا شکریہ ادا...
15/02/2026

الحمدللہ رب العالمین
رب ذوالجلال کی حمد کے بعد قائد ملت جعفریہ نمائندہ ولی فقیہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں

کچورا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، نوجوان عالمِ دین اور سربراہ سرکار فاؤنڈیشن، الشیخ عارف سرکار نجفی کی اسلامی تحریک گلگت بلتستان میں شمولیت علاقے کی سیاست اور سماجی خدمت کے میدان میں ایک اہم اور خوش آئند اضافہ ہے۔ ان کی شمولیت سے تنظیم مزید مضبوط اور فعال ہوگی




۔

شعبان المعظم 🌙🌹 ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو 🌹وہ حسینؑ جنہوں نے حق و باطل میں فرق واضح کر دیا،جن کا کردا...
22/01/2026

شعبان المعظم 🌙
🌹 ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو 🌹
وہ حسینؑ جنہوں نے حق و باطل میں فرق واضح کر دیا،
جن کا کردار صبر، قربانی اور انسانیت کی معراج ہے،
جن کی ولادت سے دینِ اسلام کو نئی زندگی ملی۔
✨ امام حسینؑ کا فرمان ہے:
"میں اصلاحِ امتِ جدی کے لیے نکلا ہوں"
اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسینؑ کی سیرت پر چلنے،
حق کا ساتھ دینے اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کی توفیق عطا فرمائے۔
🤲 ولادت امام حسینؑ تمام اہلِ ایمان کو دلی مبارک ہو 🤲

الشیخ عارف سرکار نجفی
سربراہ سرکار فاؤنڈیشن

جو شخص اپنے مومن بھائی کو سردی یا گرمی کا لباس پہنائے تو اللہ پر یہ حق ہو جاتا ہے کہ اسے قیامت کے دن جنت کا لباس عطا فرم...
30/11/2025

جو شخص اپنے مومن بھائی کو سردی یا گرمی کا لباس پہنائے تو اللہ پر یہ حق ہو جاتا ہے کہ اسے قیامت کے دن جنت کا لباس عطا فرمائے۔

(امام جعفر الصادق علیہ السلام)

محرم الحرام کے اس مقدس مہینے کا احترام لازمی کریں
29/06/2025

محرم الحرام کے اس مقدس مہینے کا احترام لازمی کریں

یا علئ اگر امت آپکی ولایت پہ جمع ہو جاتا تو اللہ پاک جہنم خلق ہی نہیں کرتا۔   فرمان رسول اللہ تمام مومنین کو عید الغدیر ...
16/06/2025

یا علئ اگر امت آپکی ولایت پہ جمع ہو جاتا تو اللہ پاک جہنم خلق ہی نہیں کرتا۔ فرمان رسول اللہ
تمام مومنین کو عید الغدیر مبارک ہو
الشیخ عارف سرکار
بانی و سربراہ سرکار فاؤنڈیشن ❤️

08/05/2025

السلام علیکم اہلیان کچورا
کچورا کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج مورخہ آٹھ مئی بروز جمعرات بوقت تین بجے
معروف دیسی حکیم (امچی) نثار کھسمن مریضوں کی معالجے کے سلسلے میں سرکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے
لیڈیز کی لئے لیڈیز معالج بھی ہونگے
بمقام سرکار ہوٹل
تفصیلات کیلئے رابط کریں
03475158674
03554634173

ہدیہ تبریک جناب برادر حجت‌ الاسلام شیخ سرور نجفی کو آیت اللہ العظمی فیاض دامت برکاتہ کے دست مبارک سے لباس روحانیت و معنو...
15/02/2025

ہدیہ تبریک
جناب برادر حجت‌ الاسلام شیخ سرور نجفی کو آیت اللہ العظمی فیاض دامت برکاتہ کے دست مبارک سے لباس روحانیت و معنویت سے مزین ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام اہل خانہ اور اہل علاقہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خداوند متعال شیخ صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین
خیر خواہ
الشیخ عارف سرکار الشمالیُ
سربراہ سرکار فاؤنڈیشن

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمعروف زاکر اہلبیت اور ہر وقت حوصلہ افزائی کرنے والے ہمارے عزیز دوست علی کامل ر...
30/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف زاکر اہلبیت اور ہر وقت حوصلہ افزائی کرنے والے ہمارے عزیز دوست علی کامل رحلت کرگئے ہے ان کے فرزندان و جملہ پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔
اللہ پاک بحق آل محمد مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
الشیخ عارف سرکار شمالی
سربراہ سرکار فاؤنڈیشن

نجف اشرف  خطیب اہل بیت انجمن امامیہ کچورا کے صدر علامہ اعجاز بہشتی اور راہیان کچورا کے جوانوں کا نجف اشرف پہنچے پر الشیخ...
07/01/2025

نجف اشرف
خطیب اہل بیت انجمن امامیہ کچورا کے صدر علامہ اعجاز بہشتی اور راہیان کچورا کے جوانوں کا نجف اشرف پہنچے پر الشیخ عارف سرکار کی طرف سے استقبال کیا اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا اور علاقائی تعمیر و ترقی پر تبادلہ خیال علامہ اعجاز بہشتی کا عوامی مسائل کے حل کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا
اور نجف اشرف میں الشیخ عارف سرکار کی طرف سے سرکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام زائرین کی رہائش کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت حسینہ کا قیام پر علامہ اعجاز بہشتی کی طرف سے دو لاکھ روپے
موکب وحسینہ آل سرکار کو اعلان کیا گیا

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری اعمال کو قبول فرمائے
اور ہم سب کی دنیا و آخرت بخیر ہو


اظہار تعزیت
11/12/2024

اظہار تعزیت

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share