PTI KURO

PTI KURO اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

12/01/2026

شکریہ کراچی 🫀🙌🥀

10/01/2026

یہ استقبال کسی شخصیت یا عہدے کا نہیں بلکہ نظریہ خان کا ہے۔۔۔۔
جو خان کا وفادار ہوگا قوم اسکی وفادار ہوگی اور اس کو سر آنکھوں پر بٹھائے گا۔
حیدرآباد میں لاکھوں لوگ عمران خان کے وفاداروں کی استقبال کے لئے نکل آئے ۔



26/12/2025

شفیع جان ❤️✌️💪 PTI Gilgit Baltistan PTI - Social Media PTI Overseas Imran Khan

26/12/2025

سی ایم سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گیا ہے آج شام 6 بجے ایم پی ایز پنجاب اسمبلی سے خطاب کریں گے پھر 8 بجے میڈیا سے بات کریں گے۔
کارکناں کی بڑی تعداد میں سہیل آفریدی کا پنجاب میں استقبال ۔

25/12/2025

مختصر دور تھا مگر حسین تھا

Imran Khan

08/12/2025

طاہر القادری کی وہ بات یاد اگئی
اگر نواز شریف کی حکومت رہے تو پاک فوج کو پنجاب پولیس بنا دےگا

پریس کانفرنس عمران خان سے شروع اور عمران خان پہ ختم پھر کہتے ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے 😂زہنی مریض استنیٰ لی...
05/12/2025

پریس کانفرنس عمران خان سے شروع اور عمران خان پہ ختم پھر کہتے ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے 😂
زہنی مریض استنیٰ لینے کے بعد بھی عمران خان سے اتنا ڈر۔۔۔

05/12/2025

دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی

05/12/2025

DGISPR
تم جب پیدا بھی نا ہوئے تب عمران پوری دنیا ہے پاکستان کی نمائندگی کرتا تھا

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KURO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share