Babul-Hawaych kurongi organization

Babul-Hawaych kurongi organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babul-Hawaych kurongi organization, Community Service, Kachura, Skardu.

ماشاءاللہ بہت بہترین کام کیا ہے جس نے بھی کچورہ کے اندر اس طرح کے کمپنی کھولی ہے کیونکہ کچورا کے اندر اس طرح کے کمپنی کی...
15/10/2025

ماشاءاللہ بہت بہترین کام کیا ہے جس نے بھی کچورہ کے اندر اس طرح کے کمپنی کھولی ہے کیونکہ کچورا کے اندر اس طرح کے کمپنی کی بہت ضرورت تھی اور یہ اج اس کا افتتاح ہوا ہے تو کچورا کے اندر سازگار ثابت ہو سکتا ہے

🚀 Pastoo X اب کچھورا میں! 🚀

ہم لائے ہیں آپ کے شہر کچھورا میں تیز ترین اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری سروس!
چاہے آپ کو کھانا، پارسل، یا کوئی ضروری سامان گھر تک پہنچانا ہو —
Pastoo X اب ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہے۔ ❤️

📦 تیز رفتار ڈیلیوری
🛵 محفوظ اور وقت پر سروس
📲 آرڈر کریں اور سکون سے بیٹھیں، باقی کام ہمارا!

💬 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی پہلی ڈیلیوری Pastoo X کے ساتھ مکمل کریں۔
📍 اب کچھورا کے ہر کونے میں — Pastoo X، آپ کا ڈیلیوری پارٹنر!
رابطہ نمبر
WhatsApp aur call per b rabita kr Sakta hai
03274122327
03434150671
03555541651

07/10/2025

ہمارے ہاں ہر قسم کی لائٹ 💡 اور ڈیکوریشن 🔌 ہول سیل قیمت پر دستیاب ہے۔
تنظیم میں **باب الحوائج کروم پیا**۔
رابطہ نمبر: ☎️ **0342-8865816 (عقیل ترابی)**، ☎️ **0355-4784036 (یونس ریگچن)**۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست2025 برروز جمعرات بوقت رات 9 بجے باب الحوائج مسجد کرومپیا کچورا میں چہلم امام حسین علیہ ...
14/08/2025

ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست2025 برروز جمعرات بوقت رات 9 بجے باب الحوائج مسجد کرومپیا کچورا میں چہلم امام حسین علیہ کے مناسبت سے اک مجلس عزا برپا کیا جارہاہے ۔جس میں محترم جناب آغا طحہٰ الموسوی صاحب خطاب فرمائینگے ۔لہذا آپ تمام عاشقان مولا امام حسین علیہ سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی اپیل ہے ۔
منجانب تنظیم نوجوان باب الحوائج کرومپیا کچورا ۔

04/07/2025

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیْم
اسلام علیکم یا ابا عبداللہ الحسین ع

اک علم لہرا کے ۔ ۔ نہر علقمہ عباس نے
سارے عالم میں علم کا ہی نظارہ کر دیا
(سخاوت مستنصر)

ہر سال کی طرح اس سال بھی 9 محرم الحرام بروز ہفتہ بوقت شام 4:30 بجے مسجدِ باب الحوائج کرومپیا میں بسلسلہ علم کشائی من بعد اک مجلس عزاء منعقد کیا جا رہا ہے جس میں خطیب اہلبیت قبلہ محترم جناب شیخ الیاس ذاکری صاحب خطاب فرمائینگے لہذا تمام عاشقانِ سید شہداء کو پابندیِ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہیں۔
منجانب: نوجوانان باب الحوائج کرومپیا کچورا

🚩🚩    لبیک یا حسین (ع)🚩🚩ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرم 2025میں اپنے ایریا کہ مین روڈ میں  نوجوانان تنظیم باب الحوای...
28/06/2025

🚩🚩 لبیک یا حسین (ع)🚩🚩
ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرم 2025میں اپنے ایریا کہ مین روڈ میں نوجوانان تنظیم باب الحوایج کرومپیہ کے طرف سے مجلس کے حوالے سے بینرز آویزاں کیا گیا اور انے والا وقتوں میں مولا حسین علیہ السلام کے غم منانے کی توفیق عطا کرے امین

Address

Kachura
Skardu

Telephone

+923488142574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul-Hawaych kurongi organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Babul-Hawaych kurongi organization:

Share