10/04/2026
بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
تکریم شہداء کانفرنس
و
قرآن خوانی
السلام علیکم!
بتاریخ 11 اپریل 2026ء، بروز ہفتہ، مرکزی امامیہ جامع مسجد کورو میں رہبر معظم ، سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ی و شہدائے ملت اسلامیہ کے چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی و تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، لہٰذا آپ تمام ملت اسلامیہ کے باشعور افراد کو شرکت کی استدعا ہے۔
*پروگرام*
قرآن خوانی: دوپہر 1 بجے
طعام: دوپہر 2 بجے
کانفرنس: دوپہر 2:30 بجے
الداعی الی الخیر
انجمن غلامان حسینی کورو گانگچھے (رجسٹرڈ)
و
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کورو یونٹ گانگچھے
رابطہ:
03129647959
03485647324
03106026303
03484549110