02/08/2026
احساس کور کمیٹی استک حال مقیم سکردو کا 51 واں اجلاس
جناب وزیر زاہد صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
اجلاس میں کور کمیٹی کے معزز اراکین نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں ادارے کی سرگرمیوں، عوامی خدمت کے مختلف پہلوؤں سے متعلق امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
تمام اراکین نے اپنی قیمتی آراء پیش کیں اور باہمی اتفاقِ رائے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس سفر کو اپنی رضا کے لیے قبول فرمائے اور ہمیں مزید اخلاص کے ساتھ خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم تمام معزز شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی آراء اور وقت سے اس اجلاس کو کامیاب بنایا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص، اتحاد اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔