03/09/2026
ایڈوانسڈ میڈیکل سروسز
امراض نسواں اور ناک کان گلہ سرجری
5ستمبر تا 11 ستمبر 2026
بمقام : کویت ميڈيکل کمپلیکس سکردو
اس میڈیکل سروسز میں لاہور کے معروف ماہر امراض نسواں (پروفیسر شہناز کوثر اور ان کی ٹیم) بچہ دانی اور تمام زنانہ امراض کے آپریشن کے علاوہ (BTL) نس بندی کے آپریشن کریں گے۔ اس کے علاوہ جناح ہسپتال لاہور کے معروف ناک کان گلے کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر حسنین حیدر مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کریں گے۔ کان کے ٹیسٹ (Audiometry) کی سہولت بھی موجود ہوگی۔
مريض اپنی رجسٹريشن کےليے مندرجہ ذیل نمبروں پہ رابطہ کريں-
05815-550788 /
0355-5187344
0340-0873555