02/03/2025
آج مرکزی جامع مسجد گمبہ سکردو میں علماء کرام اور عمائدین علاقہ کا اہم اجلاس زیر صدارت نائب امام جمعہ گمبہ سکردو کے جامع مسجد ہذا کے دفتر میں منعقد ہوا
جسمیں سکردو انجمن امامیہ کے سربراہ آغا سید باقر حسینی صاحب بھی آن بورڈ شامل کر لیا گیا
جو ریمدان بارڈر سے گرفتار کیے گئے علماء کرام کی بلا جواز گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا
چونکہ مختلف شخصیات کی ان علماء کی رہائی کیلئے مختلف چینل پر رابطے شروع کرنے پر جمعہ ہفتہ اور اتوار تک ممکنہ احتجاج کو پیر تک ملتوی کر دیا گیا
پیر تک رہائی نہ ہونے کی صورت میں مالک اشتر چوک پر
عوامی تحریک کا آغاز کیا جائے گا
انجمن امامیہ سب ڈویژن گمبہ سکردو